سعودی سفیر کی چوہدری برادران سے ملاقات کیا بات چیت ہوئی ؟ بڑی خبر آ گئی

پاکستان خبریں خبریں

سعودی سفیر کی چوہدری برادران سے ملاقات کیا بات چیت ہوئی ؟ بڑی خبر آ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

سعودی سفیر کی چوہدری برادران سے ملاقات ، کیا بات چیت ہوئی ؟ بڑی خبر آ گئی

چوہدری برادران سے سعودی سفیر سعید المالکی نے ملاقات کی ہے جس دوران ملکی سیاسی صورتحال اورباہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیا گیا ہے ۔ چوہدری بردران کا کہناتھا کہ پاک سعودی عرب اسلامی بھائی چارے کے بندھن میں بندھے ہیں،دنیاکی کوئی طاقت بھائی چارے کوکم نہیں کر سکتی،سعودی عرب سے محبت اورعقیدت میں

اضافہ ہوتاجارہا ہے،شاہ سلمان ، محمدبن سلمان کے دنیامیں پاکستان کے سفیرہونے پر مشکورہیں، شاہ سلمان اورمحمدبن سلمان پاکستان کے مسائل سے آگاہ ہیں،پاکستانیوں کے دل مکہ مدینہ میں دھڑکتے ہیں۔ سعودی سفیرنے چودھری برادران کویوم آزادی پرمبارکباددی اور کہا کہ سعودی عرب ہرمشکل وقت میں پاکستان کےساتھ کھڑاہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کی ایران پر اسلحہ پر پابندی میں توسیع کی حمایتسعودی عرب کی ایران پر اسلحہ پر پابندی میں توسیع کی حمایتسعودی عرب کی ایران پر اسلحہ پر پابندی میں توسیع کی حمایت Iran USSanctions SaudiArabia IranUsTension ArmsEmbargo Support Extend Iran HassanRouhani JZarif SecPompeo StateDept KingSalman KSAMOFA KSAPermanentGVA
مزید پڑھ »

سعودی عرب کی ایران پر اسلحہ پر پابندی میں توسیع کی حمایتسعودی عرب کی ایران پر اسلحہ پر پابندی میں توسیع کی حمایتسعودی عرب نے ایران پر اسلحہ کے حصول پر پابندی میں توسیع کی حمایت کی ہے اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے سفیرعبدالعزیز الواصل نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو ایران پر
مزید پڑھ »

ہر مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں: سعودی سفیر نواف سعید المالکیہر مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں: سعودی سفیر نواف سعید المالکیلاہور: (دنیا نیوز) سعودی سفیر نواف سعید المالکی نے پاکستانیوں کو یوم آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب ہر مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔
مزید پڑھ »

عمرہ زائرین سے متعلق سعودی سفیر کا اہم بیان -عمرہ زائرین سے متعلق سعودی سفیر کا اہم بیان -لاہور: پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نے کہا ہے کہ ایس اوپیز کے تحت جلد عمرہ زائرین کوسعودی عرب آنےکی اجازت ملےگی۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری شجاعت حسین، پرویزالٰہی اور سعودی سفیر نواف سعیدالمالکی کی ملاقات ہوئی جس میں طارق بشیر چیمہ، مونس الٰہی و دیگر بھی موجود تھے۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور …
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 12:12:49