سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس، امریکا کا پاسدارانِ انقلاب پر پابندی کا مطالبہ

Hamas خبریں

سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس، امریکا کا پاسدارانِ انقلاب پر پابندی کا مطالبہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

ایران کو بھاری قیمت چکانی ہوگی، ایسے نتائج کا سامنا کرنا ہوگا جو اس کے تصور سے بھی باہر ہوں گے: اسرائیل، اسرائیل کو ہر اشتعال انگیزی کے نتائج بھگتنا ہوں گے: ایران

اسرائیل پر ایران کے میزائل حملوں کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں امریکا نے پاسدارانِ انقلاب پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا۔اجلاس میں روس کا کہنا تھا کہ اسرائیل، ایران اور امریکا کے درمیان جنگ چھیڑنا چاہتا ہے۔

اجلاس میں اقوام متحدہ کے سربراہ انٹونیو گوٹیرس کا کہنا تھا کہ خطے میں جنگ کا دائرہ وسیع ہو رہا ہے، اب دو ریاستی حل کا وقت آگیا ہے۔اسرائیل چند روز میں ایران پر بڑا حملہ کریگا، امریکی میڈیا اسرائیلی مندوب نے کہا کہ ایران تمام مہذب قوموں اور اپنے ہی عوام کا دشمن ہے، سلامتی کونسل ایران کے خلاف پابندیاں عائد کرے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیاایران نے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیاایرانی مندوب عامر سعید اراوانی نے حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد سلامتی کونسل کے پندرہ ارکان کو خط لکھ دیا
مزید پڑھ »

اسرائیل اور حماس کی جلد جنگ بندی نہ ہوئی تو کارروائی پر غور کرینگے: صدر سلامتی کونسلاسرائیل اور حماس کی جلد جنگ بندی نہ ہوئی تو کارروائی پر غور کرینگے: صدر سلامتی کونسلغزہ میں اسرائیل کی انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے: صدر سلامتی کونسل
مزید پڑھ »

اسرائیلی میزائل حملوں پر ایران کی سپریم لیڈر نے سکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کیااسرائیلی میزائل حملوں پر ایران کی سپریم لیڈر نے سکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کیابیروت میں اسرائیلی میزائل حملوں کے بعد ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ایران کی نیشنل سکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے نیشنل سکیورٹی کونسل کا اجلاس اپنی رہائش گاہ پر بلایا ہے۔
مزید پڑھ »

ماہرین کا الکوحل سے پاک مصنوعات پر بھی پابندی لگانے کا مطالبہماہرین کا الکوحل سے پاک مصنوعات پر بھی پابندی لگانے کا مطالبہمصنوعات بغیر الکوحل کے ہیں یا نہیں اسکے لئے حجم کے لحاظ سے 0.5% سے کم الکحل ہونا ضروری ہے
مزید پڑھ »

جبری گمشدگیاں مقبوضہ کشمیر میں وبا کی صورت اختیار کر چکی ہیں: حریت رہنما الطاف وانیجبری گمشدگیاں مقبوضہ کشمیر میں وبا کی صورت اختیار کر چکی ہیں: حریت رہنما الطاف وانی‎اجلاس میں موجود مقررین نے عالمی برادری سے جبری گمشدگی کے معاملے کا نوٹس لینے اور بھارت کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا پولیس کو بلٹ پروف گاڑیاں، جیکٹس اور خصوصی ٹریننگ دینے حکموزیراعلیٰ پنجاب کا پولیس کو بلٹ پروف گاڑیاں، جیکٹس اور خصوصی ٹریننگ دینے حکموزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں آن ڈیوٹی پولیس اہلکاروں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 08:01:57