مظفرآباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )مظفرآباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سلو پوائزن کے شبے کی درخواست پر شاعر احمد فرہاد کے طبی معائنے کا حکم دے دیا۔شاعر احمد فرہاد کی گرفتاری سے متعلق کیس کی سماعت مظفرآباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں ہوئی۔ احمد فرہادکی اہلیہ نے موجود وکیل کو تبدیل کرکے سینئر قانون دان سردارکے ڈی خان اور محمودبیگ کو احمد فرہاد کا...
سلو پوائزن کا شبہ، شاعر احمد فرہاد کے طبی معائنے کا حکممظفرآبادمظفرآباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سلو پوائزن کے شبے کی درخواست پر شاعر احمد فرہاد کے طبی معائنے کا حکم دے دیا۔
شاعر احمد فرہاد کی گرفتاری سے متعلق کیس کی سماعت مظفرآباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں ہوئی۔ احمد فرہادکی اہلیہ نے موجود وکیل کو تبدیل کرکے سینئر قانون دان سردارکے ڈی خان اور محمودبیگ کو احمد فرہاد کا وکیل مقرر کرنے کی درخواست کی جسے عدالت نے قبول کر لیا۔وکیل سردار کے ڈی خان نے نئی درخواست میں الزام لگایا ہے کہ احمد فرہاد کو سلو پوائزن دیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی گزشتہ رات احمد فرہاد سے ملاقات ہوئی مگر ان کی حالت ٹھیک نہیں تھی۔ اس پر عدالت نے احمد فرہاد کے طبی معائنے کا حکم دے...
یاد رہے وفاقی حکومت نے اسلام آباد سے 15 دن تک لاپتہ رہنے والے شاعر اور صحافی احمد فرہاد کی گرفتاری 3 روز قبل ظاہر کی تھی اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بتایا تھا کہ احمد فرہاد گرفتار اور آزاد کشمیر پولیس کی تحویل میں ہیں۔لڑکی کے دھوکے نے لڑکے کی آواز کو چار چاند لگا دیئے عام سا لڑکا اور کروڑوں روپے کی ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سلو پوائزن کا شبہ، شاعر احمد فرہاد کے طبی معائنے کا حکموکیل سردار کے ڈی خان نے نئی درخواست میں الزام لگایا ہے کہ احمد فرہاد کو سلو پوائزن دیا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »
مغوی شاعر احمد فرہاد بازیابی کیس: آئی ایس آئی اور ایم آئی کے سیکٹر کمانڈر طلباسلام آباد ہائیکورٹ نے مغوی شاعر احمد فرہاد بازیابی کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ کا لاپتہ شاعراحمد فرہاد کی کل تک ہر صورت بازیابی کا حکماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے لاپتہ شاعر احمد فرہاد کو کل ہر صورت بازیاب کرا کے عدالت کے سامنے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس محسن اخترکیانی نے اسلام آباد سے لاپتہ شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی جہاں ایس ایس پی آپریشنز جمیل ظفر پیش ہوئے اور احمد فرہاد کی اہلیہ کی جانب سے...
مزید پڑھ »
پرویز الٰہی کو جیل سے اسپتال یا گھر منتقل کرنے کی درخواست منظورعدالت کا 15 روز میں ہاؤس اریسٹ پروسیجر مکمل کرکے پرویز الٰہی کو ان کی مرضی کے مطابق طبی سہولیات فراہم کرنے کا حکم
مزید پڑھ »
چندروز قبل لاپتہ ہونیوالے شاعر احمد فرہاد 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) شاعر احمد فرہاد کو دہشتگردی اور سائبر کرائم ایکٹ کے تحت درج مقدمہ میں 4 روزہ ریمانڈ پرمظفرآبادپولیس کے حوالےکردیا گیا۔ ایس ایس پی مظفرآباد یاسین بیگ نے میڈیا سےغیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 15 دن سے لاپتہ شاعر احمد فرہاد کو آج آزاد کشمیر پولیس نے گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا، شاعر احمد فرہاد کو انسداد دہشت...
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت منظورہائی کورٹ کا عمران خان کو ایک ملین روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم
مزید پڑھ »