سمندری طوفان کراچی سے 600 کلو میٹر دور ادارے ہائی الرٹ

پاکستان خبریں خبریں

سمندری طوفان کراچی سے 600 کلو میٹر دور ادارے ہائی الرٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

سمندری طوفان کراچی سے 600 کلو میٹر دور، ادارے ہائی الرٹ Karachi Seaview CycloneBiparjoy SindhCMHouse

کہ سمندری طوفان بائپر جوائے کراچی سے 600 کلو میٹردور جنوب میں موجود ہے، طوفان شمال مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے، بائپر جوائے ٹھٹھہ سے 580 کلومیٹر جنوب، اورماڑہ سے 720 کلومیٹر جنوب مشرق میں ہے۔سردار سرفراز کے مطابق بائپر جوائے میں مزید شدت آگئی ہے. طوفان کا یہ سسٹم شمال کی جانب بڑھتا رہے گا. سسٹم کے مرکز میں ہواؤں کی رفتار 220 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے.

کمشنر کراچی نے شہریوں کے ساحل سمندر پر جانے، ماہی گیری، کشتی رانی، تیراکی اور نہانے پر طوفان کے خاتمے تک کسی بھی ممکنہ خطرے کے پیش نظر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ کراچی میں سمندری طوفان بائپر جوائے کے پیشِ نظر سی ویو کا روڈ مقامی ریسٹورنٹ سے خیابانِ اتحاد تک بند کر دیا گیا ہے۔ٹریفک پولیس کے مطابق ٹریفک کو خیابانِ مجاہد سے سروس روڈ کی جانب بھیجا جا رہا ہے، خیابانِ اتحاد سے آنے والا ٹریفک واپس اور خیابانِ صبا کی جانب بھیجا جا رہا ہے۔ٹریفک پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ سڑک طوفان کے پیشِ نظر بند کی گئی ہے.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سے 900 کلو میٹر دور سمندری طوفان کی شدت برقرار، بھارت میں بھی الرٹ جاریپاکستان سے 900 کلو میٹر دور سمندری طوفان کی شدت برقرار، بھارت میں بھی الرٹ جاریطوفان بائپر جوائے 150 کلومیٹر فی گھنٹےکی رفتار سے شمالی بحر ہند میں موجود ہے، ممکنہ طور پر ساحلی علاقے تیز آندھی، سمندری طوفان اور سیلاب کی زد میں آسکتے ہیں: این ڈی ایم اے
مزید پڑھ »

سمندری طوفان بائپر جوائے کی شدت میں مزید اضافہ کراچی سے 760 کلو میٹر دورسمندری طوفان بائپر جوائے کی شدت میں مزید اضافہ کراچی سے 760 کلو میٹر دورکراچی:  بحریہ عرب میں موجود طوفان بائپر جوائے نے مزید شدت اختیار کر لی ہے، سمندری طوفان 15 جون کی صبح تک کیٹی بندر (سندھ) اور گجرات (بھارت) کے درمیان ٹکرا
مزید پڑھ »

طوفان کراچی سے 600 کلو میٹر دور، آج پارہ 41 ڈگری کو چھونے کا امکانطوفان کراچی سے 600 کلو میٹر دور، آج پارہ 41 ڈگری کو چھونے کا امکانسمندری طوفان بپر جوائے کراچی کے جنوب میں 600 کلو میٹر دور ہے، جس کے زیرِ اثر شہرِ قائد میں آج موسم مرطوب اور شدید گرم رہنے کا امکان ہے، جہاں صبح میں ہی پارہ 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔
مزید پڑھ »

طوفان بیپر جوائے شمال مشرق کی جانب بڑھتا ہوا کراچی سے 770 کلومیٹر دور رہ گیا: محکمہ موسمیاتطوفان بیپر جوائے شمال مشرق کی جانب بڑھتا ہوا کراچی سے 770 کلومیٹر دور رہ گیا: محکمہ موسمیاتمحکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا ہے کہ سمندری طوفان بیپر جوائے شمال مشرق کی جانب بڑھتا ہوا کراچی سے 770 کلومیٹر دور رہ گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 07:54:07