سمونا چکروتی شو میں کپل شرما کی بیوی کا کردار ادا کرتی ہیں
بھارتی ٹی وی انڈسٹری کے سب سے مقبول ترین ’’کپل شرما شو‘‘ کے ساتھ برسوں سے منسلک سمونا چکرورتی نے ایک انٹرویو میں اپنی زندگی، اہداف اور شو کے بارے میں کھل کر باتیں کیں۔
اداکارہ نے کہا کہ یہ بات عجیب لگے گی لیکن میں زندگی کچھ کرنا چاہتی تھی جس سے کے لیے ایسے تلخ فیصلے لینا پڑتے ہیں۔ کپل شرما شو میں اپنے کردار اور اسکرپٹ کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں سمونا چکرورتی نے کہا کہ مجھے کچھ سمجھنے میں وقت لگا۔سمونا نے کہا کہ جب ہمیں اسکرپٹ ملتا تھا، میں پڑھتی اور لفظ بہ لفظ یاد کرتی کیونکہ اس میں پنچ لائنز بھی ہوتی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کپل شرما کے مغرور ہونے کی شایعات پر راجیو ٹھاکر کا انکشافکپل شرما کے قریبی دوست راجیو ٹھاکر نے حالیہ انٹرویو میں ان کے مغرور ہونے کی شایعات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کپل پر بہت زیادہ دباؤ ہوتا ہے اور وہ اپنی شہرت کو بہترین انداز میں سنبھال رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
کاJewel نے عامر خان کی وجہ سے ’میلہ‘ فلم میں کام کرنے سے انکار کر دیا تھافلم ’میلہ‘ کے ہدایتکار نے انکشاف کیا ہے کہ ٹوئنکل کھنہ سے پہلے اس فلم کیلئے کاجول کو آفر دی تھی جس کو اداکارہ نے قبول کرنے سے انکار کردیا تھا۔
مزید پڑھ »
انگلینڈ کو بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 150 رنز سے شکستاس میچ میں نوجوان اوپنر ابھیشیک شرما جیت کے ستارے ثابت ہوئے جنہوں نے 135 رنز کی تباہ کن اننگز کھیلی
مزید پڑھ »
آذربائیجان کی رجسٹرڈ گاڑیوں کو پاکستان میں داخلے کی اجازتفاقی حکومت نے ٹرانزٹ اور دوطرفہ تجارتی سامان لے جانے والی آذربائیجان کی رجسٹرڈ گاڑیوں کو پاکستان میں داخلے کی اجازت دے دی، ایف بی آر نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
مزید پڑھ »
خاتون وکیل کو گھریلوناچاقی پر سفاکانہ طریقے سے قتل کرکے لاش نہر میں پھینکے جانے کا انکشافپولیس نے خاوند بلال اور ڈرائیور کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں، دونوں نے مکمل پلاننگ کی اور بعد میں قتل کردیا
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ گمبھیر، روہت نائب کپتان کو لیکر الجھ پڑےروہت شرما نے ہاردک کی جگہ شبمن گل کو نائب بنانے پر اصرار کیا
مزید پڑھ »