سندھ حکومت کابجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کافیصلہ ،نجی ٹی وی کادعویٰ

پاکستان خبریں خبریں

سندھ حکومت کابجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کافیصلہ ،نجی ٹی وی کادعویٰ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کافیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ

Jun 15, 2020 | 10:05:AMنجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ سندھ حکومت نے بجٹ میں ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کافیصلہ کیا ہے،ذرائع کاکہنا ہے کہ سندھ کے سرکاری ملازمین کی مالی مراعات میں 10 فیصد تک اضافے کی تجویزہے جبکہ پنشن میں بھی 10 فیصد اضافے سمیت مختلف تجاویز زیر غور ہیں ،ذرائع کاکہنا ہے کہ سندھ حکومت نے 10 سے زائد محکموں کی نئی سکیمز بجٹ میں شامل نہ کرنے کافیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ہے جبکہ معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو سرکاری ملازمین کی مشکلات کا احساس ہے، ان کا وژن ہے کہ سرکاری ملازمین کو اچھی تنخواہ ملنی چاہیے۔شہباز شریف کی بجٹ تنقید پر شہباز گل نے اپنے ردعمل میں کہا کہ حالات کے بہتر ہوتے ہی سرکاری ملازمین کو ریلیف دیا جائے گا۔ ن لیگ اپنے دور میں کوئی ایک سرکاری ادارہ ٹھیک نہ کر سکی۔ان کا کہنا تھا کہ کوئی شہباز شریف کو بتائے کہ صحت کا بجٹ کہ آپ کے دور سے دوگنا ہو چکا ہے،...

انہوں نے کہا کہ یہی بات اپوزیشن کو حیران کر رہی ہے کہ ان حالات میں ایسا بجٹ کیسے آ گیا۔ اگر بجٹ پڑھا ہوتا تو پوچھنا نہ پڑتا کہ معاشی تحریک کے اقدامات کہاں ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اسٹیل کی نج کاری، ملازمین کو نکالنے کا معاملہ سندھ ہائی کورٹ میں چیلنجپاکستان اسٹیل کی نج کاری، ملازمین کو نکالنے کا معاملہ سندھ ہائی کورٹ میں چیلنجپاکستان اسٹیل کی نج کاری اور ملازمین کو نکالنے کا معاملہ سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »

سٹیل ملزکی نجکاری،ملازمین کونوکری سے نکالنے کامعاملہ ،وفاقی حکومت کا اقدام سندھ ہائی کورٹ میں چیلنجسٹیل ملزکی نجکاری،ملازمین کونوکری سے نکالنے کامعاملہ ،وفاقی حکومت کا اقدام سندھ ہائی کورٹ میں چیلنجکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹیل ملزکی نجکاری اورملازمین کونوکری سے نکالنے کے معاملے پر وفاقی حکومت کا اقدام سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔نجی ٹی وی کے
مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے مویشی منڈیوں کو جاری نوٹیفکیشن منسوخ کر دیاسندھ حکومت نے مویشی منڈیوں کو جاری نوٹیفکیشن منسوخ کر دیاسندھ حکومت نے مویشی منڈیوں کو جاری نوٹیفکیشن منسوخ کر دیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کرونا سے اموات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، وزیر اعلیٰ سندھکرونا سے اموات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، وزیر اعلیٰ سندھکراچی : وزیر اعلیٰ سندھ نے بدھ کو بجٹ پیش کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہیے کہ صحت کے محکمے کو نئے بجٹ میں ترجیح دی جائے گی۔
مزید پڑھ »

کورونا کے باعث سندھ میں مویشی منڈیاں نہ لگنے کا امکانکورونا کے باعث سندھ میں مویشی منڈیاں نہ لگنے کا امکانمحکمہ بلدیات کا کہنا ہے کہ کورونا کے کیسزبڑھ رہےہیں، مویشی منڈیاں کھولنا خطرناک ہوگا، جبکہ محکمہ داخلہ نےضوابط کےتحت مویشی منڈیاں کھولنے کے لیے2جون کوخط لکھا تھا۔
مزید پڑھ »

سندھ حکومت وفاق کیخلاف نفرت پیداکرنے کی کوشش کررہی ہے،فردوس شمیمسندھ حکومت وفاق کیخلاف نفرت پیداکرنے کی کوشش کررہی ہے،فردوس شمیمکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے کہاہے کہ تفرقہ بازی سندھ حکومت کی عادت بن چکی ہے، سندھ حکومت وفاق کیخلاف نفرت پیداکرنے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 07:29:11