سندھ حکومت کی کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے فوج تعیناتی کی درخواست - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

سندھ حکومت کی کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے فوج تعیناتی کی درخواست - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

سندھ حکومت نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے وفاق سے صوبے میں فوج تعینات کرنے کی درخواست کردی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر پاک فوج سے مدد مانگ لی۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت سندھ نے وفاقی وزارت داخلہ کو ایک خط ارسال کیا ہے جس میں آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت سول ایڈمنسٹریشن کی مدد کے لیے افواج پاکستان کو تعینات کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا محنت کش و مزدوروں کے بچوں کی تعلیم سے متعلق اہم فیصلہسندھ حکومت کا محنت کش و مزدوروں کے بچوں کی تعلیم سے متعلق اہم فیصلہسندھ حکومت کا محنت کش و مزدوروں کے بچوں کی تعلیم سے متعلق اہم فیصلہ SindhGovernment MediaCellPPP SaeedGhani1
مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 252 ہو گئی | Abb Takk Newsسندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 252 ہو گئی | Abb Takk News
مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 267 ہو گئیسندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 267 ہو گئیصوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 267 ہوگئی۔ صوبائی حکومت نے شہریوں کو
مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 267 ہو گئی | Abb Takk Newsسندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 267 ہو گئی | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 04:31:14