کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے ساڑھے 3 سال کے بچے کو تاوان کیلئے اغواکرنے
والے عمر قید کے ملزموں کی بری کرنے سے متعلق اپیل مستردکردی،عدالت نے ملزموں کی اپیل جزوی منظورکرکے سزا7سال کردی،عدالت نے آبزرویشن دی ہیں کہ مقدمہ تاوان نہیں صرف اغوا کابنتا ہے ۔کرونا وائرس،ہلاکتوں اور نئے کیسز کے اندراج میں کمی لیکن وائرس پر قابو پانے کے حوالے سے ماہرین کیا کہتے ہیں؟
تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں ساڑھے 3 سال کے بچے کو تاوان کیلئے اغوا کرنے کے جرم میں عمر قید کی سزاپانے والے ملزموں کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی،عدالت نے عمر قید کے ملزموں کی بری کرنے سے متعلق اپیل مستردکردی،عدالت نے ملزموں کی اپیل جزوی منظورکرکے سزا7سال کردی، عدالت نے آبزرویشن دی ہے کہ مقدمہ تاوان نہیں صرف اغوا کابنتا ہے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نوشہرو فیروز،رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری کی نمازجنازہ اداکردی گئینوشہرو فیروز(ڈیلی پاکستان آن لائن)رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری کی نمازجنازہ اداکردی
مزید پڑھ »
مقتول رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری سپرد خاک کر دی گئیںنوشہرو فیروز: زمین کے تنازعے پر قتل کی جانے والی رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد انہیں اسماعیل شاہ قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مقتول رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، نماز جنازہ م
مزید پڑھ »
پنجاب اور اندرون سندھ سے کراچی آنے والے اجناس کے ٹرک اغواء ہونے لگے - ایکسپریس اردوحکومت واقعات کی روک تھام کیلئے پولیس کا گشت بڑھانے کے احکامات جاری کرے، کراچی ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن
مزید پڑھ »
پی پی رکن سندھ اسمبلی کی نمازہ جنازہ ادا | Abb Takk News
مزید پڑھ »