پی پی رکن سندھ اسمبلی کی نمازہ جنازہ ادا | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

پی پی رکن سندھ اسمبلی کی نمازہ جنازہ ادا | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 68%

پی پی رکن سندھ اسمبلی کی نمازہ جنازہ ادا

نوشہرو فیروز:گذشتہ روز قت ہونے والی پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی شہناز انصاری کی نمازہ جنازہ ادا کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق رکن سندھ اسمبلی شہنازانصاری کی نمازجنازہ گاؤ ں چاناری مدرسہ ہائی اسکول کے گراؤنڈ پر ادا کی گئی ، نمازہ جنازہ میں ارکان سندھ اسمبلی ضیاالحسن لنجار،اسمبلی ممتاز چانڈیو اور عاجز دھامرا سے کئی اہم شخصیات نے شرکت کی، اس موقع پر شہر کی سماجی شخصیات سے اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز شہناز انصاری کو جائیداد کے تنازعے میں ان کے بھتیجے نے فائرنگ کرتے ہوئے موت کے گھاٹ اتاردیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری قاتلانہ حملے میں جاں بحقپیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری قاتلانہ حملے میں جاں بحقنوشہرہ فیروز: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئیں۔
مزید پڑھ »

رکن سندھ اسمبلی شہنازانصاری بھتیجے کی فائرنگ سے جاں بحق - ایکسپریس اردورکن سندھ اسمبلی شہنازانصاری بھتیجے کی فائرنگ سے جاں بحق - ایکسپریس اردومقتولہ شہناز انصاری اپنے بہنوئی کے چالیسویں میں شرکت کے لئے دریا خان مری میں تھیں
مزید پڑھ »

نوشہرو فیروز میں فائرنگ، پیپلزپارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی شہناز انصاری جاں بحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ: پی ایس ایل میچز کے شیڈول کی تبدیلی کیلئے درخواست دائرسندھ ہائیکورٹ: پی ایس ایل میچز کے شیڈول کی تبدیلی کیلئے درخواست دائر
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادیپی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادیپی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادی TheRealPCBMedia PSL5 pid_gov
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادیپی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادیپی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادی HBLPSL5 TheRealPCB TheRealPCBMedia Pakistanis GoodNews Cricket
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-10 03:26:13