سندھ کا بجٹ اور غربت - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

سندھ کا بجٹ اور غربت - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

سندھ کا بجٹ اور غربت - ExpressNews Opinion

سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ جنھیں بارہویں دفعہ سندھ اسمبلی میں بجٹ پیش کرنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے، ان کی بجٹ تقریر میں سب سے اہم سوال کا جواب نظر نہیں آتا۔

یہ بھی حقیقت ہے کہ ان بچوں میں وہ بھی شامل ہیں جو افغانستان کے علاوہ خیبر پختون خوا، بلوچستان اور جنوبی پنجاب سے آکر اپنے والدین کے ساتھ کراچی میں آباد ہوتے ہیں۔ ان بچوں کی کچھ تعداد دینی مدارس میں پناہ حاصل کرتی ہے۔ ماہی گیروں کی تنظیم فشر فوک فورم کا کہنا ہے کہ سندھ کے ساحلی علاقوں میں اسکولوں کی تعداد 3 ہزار 217 کے قریب ہے۔

محکمہ تعلیم کے افسروں نے اس کالج کو بچانے کے لیے عدالتی کارروائی میں دلچسپی نہیں لی، یوں اس کالج کی عمارت اس کالج کے بانی کے ایک رشتہ دار کو مل گئی۔ صوبائی حکومت نے کراچی کے میگا پروجیکٹس کے لیے ساڑھے 12 ارب روپے مختص کیے ہیں۔ حکومت نے بسوں کے لیے بلو لائن کی تعمیر کا عزم کیا ہے، حکومتی اعلانات کے باوجود ریڈ لائن کا ایک ٹریک مکمل نہیں کرسکی۔ ملیر کینٹ سے جیل چورنگی تک آنے اور جانے والے لاکھوں افراد گزشتہ ایک سال سے ٹریفک جام ہونے کے عذاب سے گزر رہے ہیں۔

اگرچہ وزیر محنت ایک مزدور رہنما کے صاحبزادے ہیں مگر ان کے محکمہ کے اہلکار کارخانوں میں جا کر مزدور قوانین پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کا فریضہ انجام دینے کے بجائے غیر نصابی سرگرمیوں میں مصروف رہتے ہیں۔ محکمہ محنت کے پاس ایسا کوئی ریکارڈ نہیں ہوگا جس سے پتہ چل سکے کہ کس آجر کے خلاف کم از کم اجرت کے قانون پر عملدرآمد نہ کرنے کی بناء پر کارروائی کی گئی ہو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجٹ برائے 2023-24 کا معاشی جائزہ - ایکسپریس اردوبجٹ برائے 2023-24 کا معاشی جائزہ - ایکسپریس اردوپاکستان کے عوام کی اکثریت کوبجٹ کے شماریاتی گورکھ دھندوں کاعلم نہیں ہوتاکیونکہ وہ اپنے کام دھندوں میں مصروف ہوتے ہیں
مزید پڑھ »

کراچی میں بیوہ اور شیرخوار بیٹے کے قتل کا معمہ حل - ایکسپریس اردوکراچی میں بیوہ اور شیرخوار بیٹے کے قتل کا معمہ حل - ایکسپریس اردوبیوہ و بیٹے کے قتل میں مرحوم شوہر کے دوست کا بیٹا ملوث نکلا
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں تیل اور گیس کا نیا کنواں دریافت - ایکسپریس اردوخیبرپختونخوا میں تیل اور گیس کا نیا کنواں دریافت - ایکسپریس اردوخیبرپختونخوا میں تیل اور گیس کا نیا کنواں دریافت ExpressNews kpk oilandgas ogra
مزید پڑھ »

سورج اور بادلوں میں آنکھ مچولیتیز بارش ہو گی محکمہ موسمیات نے بتا دیاسورج اور بادلوں میں آنکھ مچولیتیز بارش ہو گی محکمہ موسمیات نے بتا دیامحکمہ موسمیات نے سندھ، بلو چستان اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان ظاہر کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 09:19:24