سندھ میں کرونا وائرس کے مزید 289 کیسز رپورٹ

پاکستان خبریں خبریں

سندھ میں کرونا وائرس کے مزید 289 کیسز رپورٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 289 کیسز رپورٹ ARYNewsUrdu COVID19

کراچی: صوبہ سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے مزید 289 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد مصدقہ کیسز کی مجموعی تعداد 3 ہزار 53 ہوگئی جبکہ اموات کی تعداد 66 ہوچکی ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ سندھ میں کرونا وائرس کے کیسز کی کل تعداد 3 ہزار 53 ہوگئی ہے۔ صوبے میں 24 گھنٹے کے دوران 2 ہزار 191 ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔Total Tests 28249 In the last 24 hours, 30 people have recovered from corona in Sindhانہوں نے کہا کہ سندھ میں مجموعی طور پر 28 ہزار 249 ٹیسٹ کیے گئے ہیں، صوبے میں اب تک 66 افراد کرونا وائرس سے جاں بحق ہوئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے وار تیز، پاکستان میں کیسز میں ہوشربااضافہ، امریکہ میں وائرس قابو سے باہرکورونا وائرس کے وار تیز، پاکستان میں کیسز میں ہوشربااضافہ، امریکہ میں وائرس قابو سے باہراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاﺅ بڑھتا ہی چلا جارہاہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 796 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد
مزید پڑھ »

'میں کرونا کا مریض ہوں، قریب مت آ نا': اسپتال میں خود کشی کی کوشش'میں کرونا کا مریض ہوں، قریب مت آ نا': اسپتال میں خود کشی کی کوششنئی دہلی : ‘میں کرونا کا مریض ہوں، قریب مت آ نا’: اسپتال میں خود کشی کی کوشش ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا کے باعث اموات کی تعداد 176 ہو گئیپاکستان میں کرونا کے باعث اموات کی تعداد 176 ہو گئیپاکستان میں کورونا وائرس کی صورت حال تشویش ناک ہوتی جا رہی ہے، ملک میں وائرس کی وجہ سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 17 اموات کے بعد مجموعی تعداد 176 ہو گئی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں کرونا کے 4 نئے کیسز، مریضوں کی تعداد 373ہو گئی۔مقبوضہ کشمیر میں کرونا کے 4 نئے کیسز، مریضوں کی تعداد 373ہو گئی۔مقبوضہ کشمیر میں کرونا کے 4 نئے کیسز، مریضوں کی تعداد 373ہو گئی۔ IndiaOccupiedKashmir Kashmiris CoronavirusPandemic Infected Covid19InKashmir Patients WHO amnesty UNHumanRights ForeignOfficePk Masood__Khan PMOIndia MirwaizKashmir
مزید پڑھ »

پنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 35 کیسز سامنے آگئےپنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 35 کیسز سامنے آگئےصوبہ پنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 35 کیسز سامنے آگئے، ملک میں اب تک کرونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 8 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔
مزید پڑھ »

گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کے 18 نئےکیسز رپورٹ -گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کے 18 نئےکیسز رپورٹ -کراچی: گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کے 18 نئے کیسز سامنے آگئے، جس کے بعد گلگت میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 281 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت گلگت بلتستان کا کہنا ہے کہ گلگت میں کرونا وائرس کے 18 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد کرونا سے متاثرہ افراد …
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 18:26:01