گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کے 18 نئےکیسز رپورٹ ARYNewsUrdu coronavirus
کراچی: گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کے 18 نئے کیسز سامنے آگئے، جس کے بعد گلگت میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 281 ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت گلگت بلتستان کا کہنا ہے کہ گلگت میں کرونا وائرس کے 18 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 281 ہوگئی۔ محکمہ صحت نے بتایا کہ کرونا وائرس کے ایکٹیو کیسز کی تعداد83 ہے،آج کرونا وائرس سےایک مریض صحت یاب ہوا،گلگت بلتستان میں مجموعی طور پرصحت یاب مریضوں کی تعداد 195 ہوگئی۔واضح رہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس کی صورت حال تشویش ناک ہوتی جا رہی ہے، ملک میں وائرس کی وجہ سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 17 اموات کے بعد مجموعی تعداد 176 ہو گئی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 425 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جس کے بعد ملک میں وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 8,418 ہو گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دبئی ورلڈ ٹریڈ سنٹر میں کرونا مریضوں کے علاج کے لیے فیلڈ اسپتال کا افتتاحدبئی ورلڈ ٹریڈ سنٹرمیں کرونا مریضوں کے علاج کے لیے فیلڈ اسپتال کا افتتاح CoronaVirusUpdates CoronavirusOutbreak COVID19 CoronaVirusInDubai DubaiFieldHospital Opened DubaiWorldTradeCenter CoronaPatients Treatments DXBMediaOffice WhatsOnDubai WHO
مزید پڑھ »
ملک بھر میں طبی عملے کے 217 افراد کرونا وائرس کا شکارقومی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں اب تک 217 ہیلتھ پروفیشنلز کرونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں جن میں ڈاکٹرز، نرسز اور اسپتال کا دیگر عملہ شامل ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں کرونا کے باعث اموات کی تعداد 176 ہو گئیپاکستان میں کورونا وائرس کی صورت حال تشویش ناک ہوتی جا رہی ہے، ملک میں وائرس کی وجہ سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 17 اموات کے بعد مجموعی تعداد 176 ہو گئی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں کرونا کے 4 نئے کیسز، مریضوں کی تعداد 373ہو گئی۔مقبوضہ کشمیر میں کرونا کے 4 نئے کیسز، مریضوں کی تعداد 373ہو گئی۔ IndiaOccupiedKashmir Kashmiris CoronavirusPandemic Infected Covid19InKashmir Patients WHO amnesty UNHumanRights ForeignOfficePk Masood__Khan PMOIndia MirwaizKashmir
مزید پڑھ »
پنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 35 کیسز سامنے آگئےصوبہ پنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 35 کیسز سامنے آگئے، ملک میں اب تک کرونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 8 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔
مزید پڑھ »
ملک میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 7993 ہو گئی، 159 مریض جاں بحقملک میں نئے کرونا وائرس COVID 19 کے مریضوں کی تعداد 7993 ہو گئی ہے جب کہ 159 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھ »