سندھ میں کرونا وائرس کا ایک اور مریض جاں بحق

پاکستان خبریں خبریں

سندھ میں کرونا وائرس کا ایک اور مریض جاں بحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کا ایک اور مریض جاں بحق ہوگیا، ملک بھر میں اب تک کورونا وائرس سے 31 افراد کی اموات ہوچکی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 CoronavirusUpdates

محکمہ صحت کے مطابق مریض کی عمر 65 سال تھی اور اس کا تعلق ٹنڈو محمد خان سے تھا، مریض کو 28 مارچ کو حیدر آباد اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2200 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اب تک 31 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران پاکستان میں 76 نئے کیس رپورٹ ہوئے، پنجاب میں کرونا وائرس کے سب سے زیادہ 845 کیسز ہیں جبکہ سندھ میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 743 ہوگئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق خیبر پختونخواہ میں 276، گلگت بلتستان میں 187، بلوچستان میں 169، اسلام آباد میں 62 اور آزاد کشمیر میں 9 کیسز ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس: مارچ میں مہنگائی کی شرح میں کمی آگئیکرونا وائرس: مارچ میں مہنگائی کی شرح میں کمی آگئیکرونا وائرس: مارچ میں مہنگائی کی شرح میں کمی آگئی shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »

سندھ: کرونا وائرس کی مقامی منتقلی پچاس فیصد سے زائدسندھ: کرونا وائرس کی مقامی منتقلی پچاس فیصد سے زائدسندھ: کرونا وائرس کی مقامی منتقلی پچاس فیصد سے زائد SamaaTV CoronaVirusUpdates CoronavirusOutbreak CoronavirusPandemic SindhLockdown
مزید پڑھ »

سندھ میں کرونا وائرس سے متاثرہ 10 مریض صحت یاب ہوگئے -سندھ میں کرونا وائرس سے متاثرہ 10 مریض صحت یاب ہوگئے -کراچی: ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ میں کرونا وائرس سے متاثرہ 10مریض صحت یاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ سندھ میں کرونا وائرس سے متاثرہ 10مریض صحت یاب ہوگئے۔ ترجمان نے بتایا کہ …
مزید پڑھ »

سندھ میں کرونا وائرس کا ایک اور مریض چل بساسندھ میں کرونا وائرس کا ایک اور مریض چل بساسندھ میں کرونا وائرس کا ایک اور مریض چل بسا CoronaVirusPakistan SamaaTV
مزید پڑھ »

صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 627 ہو گئی | Abb Takk Newsصوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 627 ہو گئی | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-07 10:23:27