سندھ، سرکاری افسران کی میڈیا ٹاک پر پابندی

پاکستان خبریں خبریں

سندھ، سرکاری افسران کی میڈیا ٹاک پر پابندی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

سندھ، سرکاری افسران کی میڈیا ٹاک پر پابندی تفصيلات جانئے: DailyJang

حکومتِ سندھ کی جانب سے پولیس سمیت تمام سرکاری افسران کے میڈیا سے بات کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔

سندھ حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے حکم نامے کے مطابق کوئی بھی سرکاری افسر ٹاک شو میں شریک یا میڈیا ٹاک نہیں کرے گا، حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ کچھ سرکاری افسران، سول سرونٹ بغیر اجازت ٹاک شو ز اور پروگراموں میں حصہ لیتے ہیں۔حکومت سندھ کا کہنا ہے کہ سرکاری افسران، سول سرونٹ بغیر اجازت کسی بھی ٹی وی پروگرام میں شرکت نہ کریں، حکم نامے کی خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کی جائے گی۔

حکومت سندھ کی جانب سے یہ حکم نامہ 11 اداروں کو ارسال کیا گیا ہے جن میں بورڈ آف روینیو، سندھ پولیس، پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ بورڈ، سندھ پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی سمیت آئی جی سندھ، تمام کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز بھی شامل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرکاری افسران کی میڈیاسے گفتگوپرپابندی عائد کردی گئیسرکاری افسران کی میڈیاسے گفتگوپرپابندی عائد کردی گئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ حکومت نے سرکاری افسران کی بغیراجازت میڈیاٹاک پرپابندی
مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ: ایس ایس پی شکارپور کی صوبہ بدری کیخلاف درخواست کی سماعتسندھ ہائیکورٹ: ایس ایس پی شکارپور کی صوبہ بدری کیخلاف درخواست کی سماعتسندھ ہائیکورٹ: ایس ایس پی شکارپور کی صوبہ بدری کیخلاف درخواست کی سماعت تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

سعودی عرب:سرکاری ملازمین کو کاروبار اور پارٹ ٹائم ملازمت کی اجازت مل گئیسعودی عرب:سرکاری ملازمین کو کاروبار اور پارٹ ٹائم ملازمت کی اجازت مل گئیسعودی عرب:سرکاری ملازمین کو کاروبار اور پارٹ ٹائم ملازمت کی اجازت مل گئی SaudiArabia GovtServants PartTimeJob Saudi_Gazette
مزید پڑھ »

سعودی عرب، سرکاری ملازمین کو کاروبار اور پارٹ ٹائم ملازمت کی اجازت مل گئیسعودی عرب، سرکاری ملازمین کو کاروبار اور پارٹ ٹائم ملازمت کی اجازت مل گئیسعودی عرب میں سرکاری ملازمین کو کاروبار کرنے اور نجی اداروں میں پارٹ ٹائم ملازمت کرنے کی اجازت دے دی گئی
مزید پڑھ »

سعودی عرب، سرکاری ملازمین کو کاروبار اور پارٹ ٹائم ملازمت کی اجازت مل گئیسعودی عرب، سرکاری ملازمین کو کاروبار اور پارٹ ٹائم ملازمت کی اجازت مل گئیسعودی عرب، سرکاری ملازمین کو کاروبار اور پارٹ ٹائم ملازمت کی اجازت مل گئی Read News KSAmofaEN parttimejobs Buisness SuadiaArabia
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 17:06:28