بیرسٹر سرفراز میتلو واضح مارجن سے کامیابی حاصل کرکے صدر منتخب ہوگئے
سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں بیرسٹر سرفراز میتلو نے دو ہزار 971 ووٹ لے کر صدر منتخب ہوگئے۔
نائب صدر کی نشست پر محمد راحب لاکھو ایک ہزار 736 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جبکہ مرزا سرفراز احمد ایک ہزار 850 ووٹ لے کر ہائی کورٹ بار کے جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دفترخارجہ میں ویمن ایسوسی ایشن کے سالانہ چیئرٹی بازار کا افتتاحچیئرٹی بازار راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہریوں کودیگر ممالک کی ثقافتوں کو دیکھنے کا موقع فراہم کرتا ہے، اسحاق ڈار
مزید پڑھ »
جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کیلئے 9 ججز کی نامزدگی کر دیسندھ ہائیکورٹ کے جسٹس کےکے آغا آئینی بینچز اور آئینی کمیٹی کےسربراہ ہوں گے: ذرائع
مزید پڑھ »
پاکستانی فلمی ستاروں کا سرکاری اعزازات واپس کرنے کا اعلانٰیہ اعلان میرا کی رہائشگاہ پر عشایئے کے دوران کیا گیا جو پاکستان فلم پروڈیوسر ایسوسی ایشن کے اعزاز میں دیا گیا تھا
مزید پڑھ »
پاکستان سیمنٹ ایسوسی ایشن کے مطابق نومبر کے دوران سیمنٹ کی ترسیلات میں اضافہپاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے ٹیکس اور ڈیوٹی کمی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ نومبر2024 کے دوران کی گئی سیمنٹ کی ترسیلات میں معمولی اضافہ ہے۔
مزید پڑھ »
بلائنڈ ٹی20 ورلڈکپ؛ بھارتی کیوں دستبردار ہوا، وجہ سامنے آگئیپاکستان کے سفر کی اجازت نہیں دی گئی جس پر معذرت خواہ ہیں، بھارتی بلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن
مزید پڑھ »
کپاس کی مجموعی قومی پیداوار ہدف سے بڑھ جانے کا امکانکپاس کی مجموعی پیداوار 60ہزار گانٹھوں سے متجاوز ہونے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں، کاٹن جنرز ایسوسی ایشن
مزید پڑھ »