سندھ کی تمام 11 ڈرائیونگ لائسنس برانچز سے انٹرنیشنل ڈرائیونگ پرمٹ کا اجرا شروع

Online خبریں

سندھ کی تمام 11 ڈرائیونگ لائسنس برانچز سے انٹرنیشنل ڈرائیونگ پرمٹ کا اجرا شروع
Sindh
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

14ستمبر سے سندھ کے شہروں حیدرآباد، نواب شاہ، میرپور خاص، سکھر اور لاڑکانہ کے علاوہ کراچی کی 6 ڈرائیونگ لائسنس برانچز سے انٹرنیشنل ڈرائیونگ پرمٹ جاری کیے جا رہے ہیں

/ فائل فوٹو

ڈرائیونگ لائسنسنگ کے حوالے سے ایک اور اچھی خبر ہے کہ اب سندھ بھر کے شہری اپنے شہروں میں انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس بنوا سکتے ہیں، پہلے یہ سہولت صرف کراچی کلفٹن کی ایک برانچ میں دستیاب تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Sindh

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کارساز حادثہ کیس: پولیس نےعبوری چالان میں برطانوی ڈرائیونگ لائسنس ناقابل قبول قرار دے دیاکارساز حادثہ کیس: پولیس نےعبوری چالان میں برطانوی ڈرائیونگ لائسنس ناقابل قبول قرار دے دیابرطانیہ کے شہریوں کے لیے پاکستان میں گاڑی چلانے کے لیے انٹرنیشنل ڈرائیونگ پرمٹ کا ہونا ضروری ہے، تفتیشی افسر نےعبوری چالان عدالت میں جمع کرادیا
مزید پڑھ »

کیا برطانیہ کا ڈرائیونگ لائسنس پاکستان میں قابل قبول ہے؟کیا برطانیہ کا ڈرائیونگ لائسنس پاکستان میں قابل قبول ہے؟اگر آپ برطانیہ یا کسی بھی ملک کی شہریت رکھتے ہیں اور کچھ وقت کیلئے پاکستان آتے ہیں تو آپ کو اپنے ڈرائیونگ لائسنس کے ساتھ انٹرنیشنل ڈرائیونگ پرمٹ بنوانا پڑے گا جس کے بغیرگاڑی چلانا قانوناً جرم ہے
مزید پڑھ »

کے ٹو کی پرمٹ فیس میں اضافہ کردیا گیاکے ٹو کی پرمٹ فیس میں اضافہ کردیا گیاکوہ پیما ایک پرمٹ پر صرف ایک ہی پہاڑ کی مہم جوئی کر سکے گا، ایک سے زائد پہاڑوں کی مہم جوئی کےلیے الگ الگ پرمٹ لینا ہوگا
مزید پڑھ »

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں بیٹی کی پیدائشدیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں بیٹی کی پیدائشمداحوں کی جانب سے جوڑے کو مبارکباد دینے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے
مزید پڑھ »

کاربن فائبر سے بنائی گئی دنیا کی مضبوط ترین بیٹریکاربن فائبر سے بنائی گئی دنیا کی مضبوط ترین بیٹریسائنس دانوں کے مطابق یہ بیٹری برقی گاڑیوں کے ڈرائیونگ دورانیے میں ایک چارجنگ کے بعد 70 فی صد تک اضافے کی صلاحیت ہے
مزید پڑھ »

اسرائیل کی لبنان کے شہروں پر شدید بمباری، حزب اللہ ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰاسرائیل کی لبنان کے شہروں پر شدید بمباری، حزب اللہ ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰاسرائیل کی جانب سے آج ہونے والا حملہ غزہ جنگ شروع ہونے کے بعد اب تک کا سب سے بڑا فضائی حملہ تھا، عرب میڈیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 15:20:13