حکومت سندھ نے کراچی کے صنعت کاروں اور کاروباری برادری کی شکایات کا ازالہ کرنے کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں 24 رکنی کمیٹی قائم کردی ہے۔ کمیٹی میں صوبائی وزرا، پولیس حکام اور صنعت کار شامل ہیں۔
صوبائی حکومت کی کمیٹی میں صوبائی وزرا اور پولیس حکام کے ساتھ ساتھ صنعت کار اور تاجر بھی شامل ہیںحکومت سندھ نے کراچی کے صنعت کاروں اور کاروباری برادری کی شکایات کا ازالہ کرنے کے لیے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں 24 رکنی کمیٹی قائم کردی۔
حکومت سندھ کی جانب سے تشکیل دی گئی 24 رکنی کمیٹی میں صوبائی وزرا اور پولیس حکام کے ساتھ ساتھ 12 صنعت کار اور تاجر بھی شامل ہیں۔ کمیٹی میں داخلہ، بلدیات، لیبر اور محکمہ صنعت کے صوبائی وزرا، چیف سیکریٹری، آئی جی سندھ پولیس اور کمشنر کراچی کے علاوہ پاکستان بزنس کونسل، کراچی چیمبر اور آباد کے صدر بھی شامل ہیں۔
صوبائی حکومت کی کمیٹی میں زبیر موتی والا، زبیر چھایا اور عارف حبیب بھی حصہ ہوں گے اور 24 رکنی یہ کمیٹی کاروباری برادری کی شکایات اور تجاویز پر کام کرےگی۔قبل ازیں کراچی میں ایک تقریب کےدوران تاجر نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کو شہر کی مشکلات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز ہمیں دیں اور مراد علی شاہ آپ لے لیں، جس کے بعد حکومت سندھ کی جانب سے ردعمل آیا تھا۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کے تاجروں سے ملاقات میں کہا تھا کہ کسی کو شکایت ہو تو مجھے بتائیں، جس کا ازالہ کیا جائے گا۔Jan 30, 2025 02:20 PMپاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار امریکی خاتون کی رات بھر ایک ہی رٹ، میرے شوہر ندال کو بلوا دو !خیبر پختونخوا میں نئے دریافت ہونے والے ذخائر سے تیل و گیس کی پیداوار شروعآئی ایم ایف کا وفد فروری میں پاکستان کا دورہ کرے گاکراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت 4 فراد زخمیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے...
INDUSTRIALISTS TRADING COMMUNITY COMPLAINT GOVERNMENT COMMITTEE SINDH
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلوچستان میں ضمنی انتخاب کیلیے الیکشن مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائمعوامی شکایات کے ازالے کیلیے 4 سطح پر کنٹرول سینٹرز قائم کیے گئے ہیں، الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »
پریمیئر شہباز شریف نے پی ٹی آئی کو پارلیمانی کمیٹی پیش کیپریمیئر شہباز شریف نے عمران خان کی حکومت کے دورے میں پارلیمانی کمیٹی کے ساتھ جھڑپ کے بجائے عدالتی کمیٹی کی پیشکش کی۔ انہوں نے کابینہ سے کہا کہ پی ٹی آئی سے بات چیت جاری رکھنی چاہیے اور حکومت پارلیمانی کمیٹی بنانے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2018 میں انہوں نے سابق حکومت کے دورے میں پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کی تھی جس نے الیکشن rigging کے الزامات کی جانچ کی تھی۔
مزید پڑھ »
ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی نے اقتصادی زونز کی اصلاحات کے لیے ایکشن پلان کی منظوری دے دیآرمی چیف کی معاشی استحکام کے لیے حکومت کے اقدامات کی بھرپور حمایت کا پختہ عزم
مزید پڑھ »
PTI، حکومت سے بات چیت کے لیے تیار، عدلی کمیٹی کی تشکیل کا مطالبہ کرتا ہےپاکستان تحریک انصاف (PTI) حکومت سے تیسری Runde کی بات چیت کے لیے تیار ہے اور انہوں نے عدلی کمیٹی کی تشکیل کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا کراچی میں جدید میڈیا یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلانبلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ کو منصوبے کے آغاز کی ہدایت دی ہے، ترجمان سندھ حکومت
مزید پڑھ »
حکومت نے رائٹ سائزنگ کا چوتھا مرحلہ شروع کردیاکفایت شعاری پالیسی کے تحت اخراجات میں کمی کے لیے حکومت نے رائٹ سائزنگ کے چوتھے مرحلے کا آغاز کردیا جس کے تحت پانچ وزارتوں کی رائٹ سائزنگ کی جائے گی۔
مزید پڑھ »