سندھ حکومت کا کراچی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Karachi Lockdown
کراچی: سندھ حکومت نے کراچی کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن کی مدت میں فوری توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، کراچی کی 39 یوسیز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی مدت آج رات 12 بجے ختم ہوگی، کمشنر نے آئندہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کا اختیار ہیلتھ ایڈوائزری پر ڈی سیز کو دے دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ حکومت کا وفاقی حکومت سے افغان پناہ گزین کو واپس بھیجنے کا مطالبہکراچی :سندھ حکومت نےوفاقی حکومت سے افغان پناہ گزین کو واپس بھیجنے کا مطالبہ کردیا اور کہ سندھ کو مشکلات ہیں،پناہ گزین کواسلام آباد یا کےپی میں پناہ دی جائے۔
مزید پڑھ »
ٹیکس کا معاملہ: سندھ حکومت نے وفاق کے سامنے 3 شرائط رکھ دیں
مزید پڑھ »
ٹیکس کا معاملہ: سندھ حکومت نے وفاق کے سامنے 3 شرائط رکھ دیں
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ سندھ کا ڈاو یونیورسٹی کے کورونا ڈزیز ہسپتال کا دورہ، فعال کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »