سندھ میں درسی کتب کی اشاعت میں تاخیر؛ پریکٹیکل بکس بازار میں ناپید، کالجوں میں لیبس کا عمل متاثر

پاکستان خبریں خبریں

سندھ میں درسی کتب کی اشاعت میں تاخیر؛ پریکٹیکل بکس بازار میں ناپید، کالجوں میں لیبس کا عمل متاثر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

میری معلومات کے مطابق تمام پریکٹیکل بکس مارکیٹ کو دے دی گئی ہیں، چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ

سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے درسی کتب کی اشاعت میں تاخیر کی روایت اب بھی برقرار ہے اور سیشن کے آغاز میں رواں برس 4 ماہ کی تاخیر کے باوجود اب بھی کچھ سائنسی مضامین کی کتابیں ناپید ہیں اور کالج کے ہزاروں طلبہ کی دسترس سے باہر ہیں ان درسی کتابوں میں بوٹنی ، بیالوجی اور فزکس کے مضامین کی پریکٹیکل بکس سمیت کچھ اور مضامین کی پریکٹیکل بکس بھی شامل ہیں جبکہ ان ہی مضامین کی تھیوری کی درسی کتابیں بھی محدود تعداد میں بازار میں آئی تھیں جو اب بآسانی بازار میں موجود نہیں ہیں ادھر سرکاری کالجوں میں سیشن تو...

ایک اور کالج ٹیچر جو سپلا کراچی ریجن کے رہنما بھی ہیں ان کا کہنا تھا کہ "تقریبا تمام مضامین کی پریکٹیکل بکس اس سال پرنٹ ہوکر نہیں آئیں تاہم تھیوری بکس کا مسئلہ کچھ حد تک حل ہوگیا ہے البتہ کالجوں میں پریکٹیکل ابھی شروع نہیں ہوسکے " سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ جامشورو کی جانب سے نصاب میں تبدیلی اور سائنسی مضامین کی نئی پریکٹیکل بکس کے حوالے سے 5 ستمبر کو ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا جس میں تمام ڈائریکٹر کالجز اور چیئرمین بورڈز کو مخاطب کرتے ہوئے کہا گیا کہ بورڈ کی جانب سے نئے نصاب سے سیکنڈ ایئر فزکس ، سندھی لازمی فرسٹ اینڈ سیکنڈ ایئر پریکٹیکل جرنل کیمسٹری فرسٹ ایئر اور پریکٹیکل جرنل بائیولوجی سیکنڈ ایئر تیار اور پبلش کیا گیا ہے۔لہٰذا یہ ٹیکسٹ بک ہی تدریس اور امتحانات کے لیے اکیڈمک سیشن 2024/25 میں استعمال ہوں...

" ایکسپریس " نے جب اس سلسلے میں قائم مقام ناظم امتحانات زرینہ راشد سے رابطہ کرکے یہ جاننا چاہا کہ تاحال مذکورہ پریکٹیکل بکس دستیاب نہیں ہوسکی ہیں لہٰذا ان کی تدریس و پریکٹیکل بھی نہیں ہورہے ہیں ایسی صورت میں امتحانات کیسے ہوں گے جس پر ان کا کہنا تھا کہ" یہ بات ہمارے علم میں بھی ہے ہم اکتوبر کے آخر میں اپنی کریکولم کمیٹی کی میٹنگ کریں گے اگر اس وقت تک متعلقہ درسی کتب طلبہ تک نہیں پہنچ سکیں تو کریکولم کمیٹی پرانے نصاب سے ہی پریکٹیکل امتحانات لینے کا فیصلہ کرسکتی جس کے لئے ایک...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی اجتماع میں اداکارہ یشما گِل نے ڈاکٹر ذاکر نائیک سے کیا اہم سوال کیا؟کراچی اجتماع میں اداکارہ یشما گِل نے ڈاکٹر ذاکر نائیک سے کیا اہم سوال کیا؟گزشتہ شب 5 اکتوبر کو کراچی میں گورنر ہاؤس سندھ میں اجتماع کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی
مزید پڑھ »

جوبائیڈن کا ماضی میں مقامی امریکیوں کیلئے قائم انڈین بورڈنگ اسکول پر معافی مانگنے کا فیصلہجوبائیڈن کا ماضی میں مقامی امریکیوں کیلئے قائم انڈین بورڈنگ اسکول پر معافی مانگنے کا فیصلہامریکا میں انڈین بورڈنگ اسکولز کا قیام سن 1869 میں عمل میں لایا گیا جو 1960 کی دہائی تک ( تقریباً100 سال) قائم رہے
مزید پڑھ »

امریکی فوج میں اسرائیل کی غیرمتزلزل حمایت کی پالیسی پر تحفظات کا انکشافامریکی فوج میں اسرائیل کی غیرمتزلزل حمایت کی پالیسی پر تحفظات کا انکشافاسرائیل کی حمایت میں مزید امریکی فوجیوں کی مشرق وسطیٰ میں روانگی خطے میں کشیدگی میں صورتحال میں اضافے کا خطرہ پیدا کردے گی: پینٹاگون کے تحفاظ
مزید پڑھ »

اسرائیل میں مرکزی بس اسٹیشن پر حملہ؛1 یہودی ہلاک اور 8 زخمیاسرائیل میں مرکزی بس اسٹیشن پر حملہ؛1 یہودی ہلاک اور 8 زخمیجوابی فائرنگ میں حملہ آور مارا گیا جس کی شناخت کا عمل جاری ہے، اسرائیلی پولیس
مزید پڑھ »

والدین کی بچوں سے بڑی توقعات نوجوانوں میں ڈپریشن کی اہم وجہوالدین کی بچوں سے بڑی توقعات نوجوانوں میں ڈپریشن کی اہم وجہپاکستان میں ہر 4 یا 5 میں سے ایک نوجوان ڈپریشن کا شکار نظر آتا ہے، کووڈ کے بعد نوجوانوں میں ڈپریشن کی شرح میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے: تحقیق
مزید پڑھ »

شائقین کو متاثر کرنے والی نئی گانے کی اشاعت کے بارے میں سامر جعفری کا اعلانشائقین کو متاثر کرنے والی نئی گانے کی اشاعت کے بارے میں سامر جعفری کا اعلانپاکستانی سٹارlet سامر جعفری نے انستگرام پر کہا ہے کہ وہ اپنی آئندہ گانے میں مصروف ہیں۔ اس نے کہا کہ یہ سب نا منصوبہ بندی تھا کیونکہ وہ ایک اور گانے لکھنے جا رہا تھا لیکن اس کا یہ گانا غیر پیشنگوئی سے لکھا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 01:48:48