فیصلے کا اطلاق سندھ پولیس اور پبلک سروس کمیشن کے ملازمتوں پر نہیں ہوگا
ایکسپریس نیوز کے مطابق اس حوالے سے وزیراعلیٰ سندھ کے زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف ایجنڈا کی مںظوری دی گئی ان میں سے ایک ایجنڈا سرکاری ملازمتوں کے لیے عمر کی توسیع کا بھی تھا۔
اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ کابینہ نے سرکاری ملازمتوں میں عمر کی حد پانچ سال تک بڑھانے کی منظوری دے دی ہے، صوبے بھر کی سرکاری ملازمتوں پر پابندیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے سندھ کابینہ کی جانب سے یہ فیصلہ کیا گیا۔ انہوں نے اس حوالے سے بتایا کہ ، پہلے سرکاری ملازمت کے لئے عمر کی حد 28 سال تھی جسے بڑھا کر 33 سال کر دیا گیا ہے۔انٹر بورڈ کراچی کے متنازع نتائج ؛ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی 20 فیصد تک گریس مارکس دینے کی سفارشکراچی : نجی اسکول میں طالبہ کی والدہ پر تشدد، تحقیقات کیلیے کمیٹی قائمچین کا شہریوں پر شادی کرکے بچے پیدا کرنے پر زور، نوجوانوں کی عدم دلچسپیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ کابینہ نے سرکاری ملازمتوں میں عمر کی حد پانچ سال بڑھائیاس حوالے سے وزیراعلیٰ سندھ کے زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں مختلف ایجنڈا کی مںظوری دی گئی ان میں سے ایک ایجنڈا سرکاری ملازمتوں کے لیے عمر کی توسیع کا بھی تھا۔ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ کابینہ نے سرکاری ملازمتوں میں عمر کی حد پانچ سال تک بڑھانے کی منظوری دے دی ہے، صوبے بھر کی سرकारी ملازمتوں پر پابندیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے سندھ کابینہ کی جانب سے یہ فیصلہ کیا گیا۔ انہوں نے اس حوالے سے بتایا کہ فیصلے کا اطلاق سندھ پولیس اور پبلک سروس کمیشن کے ملازمتوں پر نہیں ہوگا، پہلے سرکاری ملازمت کے لئے عمر کی حد 28 سال تھی جسے بڑھا کر 33 سال کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
सिंध حکومت نے سرکاری ملازمتوں کی عمر کی حد میں بڑھوتری کیकारچی: سندھ حکومت نے سرکاری شعبہ جات میں نئے ملازمین کی لیے وفاقی عمر کی حد میں اضافہ کر دیا۔ صوبائی کابینہ کی ایک ملاقات جو سندھ کے چیئرمین محسن علی شاہ کی زیر صدارت ہوئی، جس میں وزیر، مشیر اور سیکرٹری نے شرکت کی۔ اس وقت گورنر سندھ کامران ٹیسری نے بل پر تنقید ظاہر کی اور اسے اسمبلی میں بھیج دیا۔ گورنر نے یونیورسٹیوں اور بورڈز میں سربراہوں کی नियونتی پر بھی اعتراض ظاہر کیا۔ ذرائع کے مطابق پہلے سرکاری ملازمت کی پہلی عمر میں 15 سال کی رہائی تھی جو ختم کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
پنجاب میں بھیک منگوانے والے کو 3 سال قید،جرمانے کیلیے قانونی ترامیم اسمبلی میں پیشپنجاب کی کابینہ انسداد گداگری قانون میں ترامیم کی پہلے ہی منظوری دے چکی ہے
مزید پڑھ »
ویسرائظم شریف کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس: غیر ملکی پائلٹس کی توثیق میں توسیعوفاقی کابینہ نے پاکستان میں کام کرنے والے 86 غیر ملکی پائلٹس کے لائسنز کی توثیق میں 2 سال اور 2025 میں نئے پائلٹس کی شمولیت کی فارن ویلیڈیشن میں 3 سال کی توسیع کی منظوری دے دی۔
مزید پڑھ »
وزیرخزانہ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاپاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کی سال 2024-25 کی تنخواہوں کے لیے فنڈز کی منظوری کا امکان ہے
مزید پڑھ »
گزشتہ روز کابینہ اجلاس کا 13 نکاتی ایجنڈا جاری کیا گیاکابینہ اجلاس میں قومی ایئرلائن کے پائلٹس کے جعلی لائسنسز کی وجوہات جانے کے لیے قانونی کارروائی، مڈل ایسٹ گرین منصوبے کی توثیق، ٹیرف اینڈ ٹریڈ ایگریمنٹ سے متعلق وزارت کامرس کی سمری، ایکس سروس مین کے لیے وزیر اعظم کے پیکیج کے تحت عدم ادائیگیاں، نیشنل انسٹیٹوٹ آف ہیلتھ کے بورڈ آف گورنرز کی تشکیل، میڈیکل کالجز کے ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس سیٹوں کا کوٹہ، پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان ایڈوانس ڈیٹا کے تبادلہ سے متعلق ایم او یو کی توثیق، ریاستی ملکیتی اداروں سے متعلق کابینہ کمیٹی کے 17 جنوری کے فیصلوں کی توثیق اور کابینہ کمیٹی برائے ڈسپوزل لیجسلیٹو کیسز کے 17 دسمبر اور 22 جنوری کے فیصلوں کی توثیق شامل تھی۔
مزید پڑھ »