سندھ میں صوبائی وزرا اور پولیس کی ملی بھگت سے ڈاکو راج قائم ہے،اپوزیشن لیڈر ...

پاکستان خبریں خبریں

سندھ میں صوبائی وزرا اور پولیس کی ملی بھگت سے ڈاکو راج قائم ہے،اپوزیشن لیڈر ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کا سندھ میں امن و امان کی صورتحال پر کہنا ہے کہ سندھ میں صوبائی وزرا اور پولیس کی ملی بھگت سے ڈاکو راج قائم ہے،سندھ کی صوبائی کابینہ میں موجود افراد کے ڈاکوؤں اور راہزنوں کے بڑے گروہ سے رابطے ہیں،صوبائی وزراء ڈاکوؤں، چوروں اور قاتلوں کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے پولیس پروٹوکول...

بشریٰ بی بی کی رپورٹس کلیئر قرار، 6 گھنٹے ہسپتال میں رہیںسندھ میں صوبائی وزرا اور پولیس کی ملی بھگت سے ڈاکو راج قائم ہے،اپوزیشن لیڈر علی خورشیدیکراچی سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی کا سندھ میں امن و امان کی صورتحال پر کہنا ہے کہ سندھ میں صوبائی وزرا اور پولیس کی ملی بھگت سے ڈاکو راج قائم ہے،سندھ کی صوبائی کابینہ میں موجود افراد کے ڈاکوؤں اور راہزنوں کے بڑے گروہ سے رابطے ہیں،صوبائی وزراء ڈاکوؤں، چوروں اور قاتلوں کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے پولیس پروٹوکول دلواتے...

ان کا مزید کہنا تھا کہ صوبائی وزراء کی ایماء پر جدید اسلحہ اور مغویوں کی منتقلی کیلئے بھی پولیس کی وین استعمال کیلئے ڈاکوؤں کو فراہم کی جاتی ہیں،جیکب آباد میں ایسا ہی ایک واقع ہوا ہے جس میں پولیس وین اور ویگو وین میں ڈاکوؤں کا اسلحہ منتقل کیا جارہا تھا،ایس ایس پی جیکب آباد نے ڈاکوؤں کا اسلحہ صوبائی صلاح کار میر بابل بھیو کے بیٹے کے ساتھ پکڑا،اب سندھ کی صوبائی حکومت ایس ایس پی جیکب آباد پر سیاسی دباؤ ڈال کر معاملہ تبدیل کردیگی،پیپلز پارٹی کی جانب سے سندھ پولیس میں سیاسی بھرتیاں مسلسل جاری ہیں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملت ایکسپریس واقعہ: اب تک کے بیانات کے مطابق خاتون نے خود چھلانگ لگائی، ترجمان ریلوےملت ایکسپریس واقعہ: اب تک کے بیانات کے مطابق خاتون نے خود چھلانگ لگائی، ترجمان ریلوےریکارڈ موجود ہے اہلکار حیدر آباد میں اتر گیا تھا اور خاتون کی لاش چنی گوٹھ کے قریب رلی تھانہ ملتان ڈویژن سے ملی ہے: ترجمان کی جیو پاکستان میں گفتگو
مزید پڑھ »

سندھ کابینہ کے مزید 8 وزرا نے حلف اٹھا لیا، مجموعی تعداد 18 ہوگئیسندھ کابینہ کے مزید 8 وزرا نے حلف اٹھا لیا، مجموعی تعداد 18 ہوگئیسندھ حکومت نے وزیر اعلیٰ کی منظوری سے صوبائی وزرا کو قلمدان تفویض کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔
مزید پڑھ »

’’پہلے اپنی بیویوں کی انڈین ساڑھیوں کو آگ لگاؤ‘‘، بنگلہ دیشی وزیراعظم کا اپوزیشن کو مشورہ’’پہلے اپنی بیویوں کی انڈین ساڑھیوں کو آگ لگاؤ‘‘، بنگلہ دیشی وزیراعظم کا اپوزیشن کو مشورہبنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے اپوزیشن لیڈر کی جانب سے بھارتی مصنوعات بائیکاٹ مطالبے پر جواب دیا ہے کہ پہلے اپنی بیویوں کی انڈین ساڑھیوں کو آگ لگاؤ۔
مزید پڑھ »

کراچی: دہشتگرد حملہ ناکام بنانے والی پولیس ٹیم کیلئے نقد انعام اور تعریفی اسناد کا اعلانکراچی: دہشتگرد حملہ ناکام بنانے والی پولیس ٹیم کیلئے نقد انعام اور تعریفی اسناد کا اعلانپولیس کے جوانوں کے بروقت ایکشن اور منظم کارروائی سے دہشتگرد ناکام رہے، بروقت اقدام سے پولیس کا مورال بلند ہوا ہے: وزیرداخلہ سندھ ضیا لنجار
مزید پڑھ »

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے باوجود وزیر داخلہ سندھ پولیس کی کارکردگی سے مطمئنکراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے باوجود وزیر داخلہ سندھ پولیس کی کارکردگی سے مطمئنوزیر داخلہ سندھ نے کہا ہے کہ اسٹریٹ کرائمز پر کوئی سمجھوتہ نہیں، پولیس کو کہا ہے کسی کو نہ بخشا جائے، پولیس کی کارکردگی سے مطمئن ہوں۔
مزید پڑھ »

مرغی کی قیمتوں میں اچانک کیوں اضافہ ہوا؟ تحقیقات شروعمرغی کی قیمتوں میں اچانک کیوں اضافہ ہوا؟ تحقیقات شروعلاہور: مرغی کی قیمتوں میں اضافے پر تحقیقات شروع کردی گئیں، ملی بھگت سے واٹس ایپ گروپس پر ریٹ لگائے جاتے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 19:14:11