سندھ کو کراچی کمیٹی پر اعتراض نہیں کرنا چاہیے، خورشید شاہ

پاکستان خبریں خبریں

سندھ کو کراچی کمیٹی پر اعتراض نہیں کرنا چاہیے، خورشید شاہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

سندھ کو کراچی کمیٹی پر اعتراض نہیں کرنا چاہیے، خورشید شاہ تفصيلات جانئے: DailyJang

احتساب عدالت سکھر میں پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ ریفرنس کی سماعت ہوئی جو نیب پراسیکوٹر کے مہلت مانگنے پر8 ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کاکہنا تھا کہ رات کے بعد صبح ضرور ہوتی ہے، سب دیکھ رہےہیں میرے ساتھ ناانصافی ہورہی ہے، میں 12 مہینے سے گرفتار ہوں، نیب کچھ بھی عدالت میں پیش نہیں کرسکا، میں جواب دینے کے لیے تیار ہوں لیکن نیب ہی تیار نہیں ہے۔ پی پی رہنما نے بتایا کہ میں پارلیمنٹ کی بات کرتاتھا، میری کوشش ہوتی تھی کہ پارلیمنٹ میں قانون سازی ہو، مگر مجھے پارلیمنٹ سے دور رکھنے کی کوشش کی گئی ہے۔

خورشید شاہ نے کہا کہ کراچی کے حوالے سے کمیٹی پرسندھ کو اعتراض نہیں کرنا چاہیے، وفاقی حکومت کو کراچی کا خیال آگیا ہے تو دیر آید درست آید۔اس سے قبل احتساب عدالت سکھر میں پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ ،ان کی دوبیگمات، صاحب زادوں، داماد سمیت 18 افراد کے خلاف ایک ارب 30 کروڑ روپے سے زائد آمدن کے اثاثے بنانے کے الزام میں نیب کی جانب سے دائر کیے گئے ریفرنس کی سماعت ہوئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کوآرڈینیشن کمیٹی اجلاس؛ وفاق کے کاموں کی رفتار تیز کرنے پر زور - ایکسپریس اردوکراچی کوآرڈینیشن کمیٹی اجلاس؛ وفاق کے کاموں کی رفتار تیز کرنے پر زور - ایکسپریس اردوکراچی سمیت سندھ بھر ترقیاتی منصوبوں، کراچی کی صورتحال پر بات چیت
مزید پڑھ »

کراچی کوآرڈینیشن کمیٹی اجلاس: وفاق کے کاموں کی رفتار تیز کرنے پر زور | Abb Takk Newsکراچی کوآرڈینیشن کمیٹی اجلاس: وفاق کے کاموں کی رفتار تیز کرنے پر زور | Abb Takk News
مزید پڑھ »

’جینے دو کراچی کو‘ مسائل نئے نہیں پرانے ہیں: وزیرِ اعلیٰ سندھ’جینے دو کراچی کو‘ مسائل نئے نہیں پرانے ہیں: وزیرِ اعلیٰ سندھوزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کراچی میں حالیہ بارشوں سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ضلع وسطی میں گرین لائن کے اسٹرکچر نے نالے بلاک کر دیئے، لیکن شارع فیصل بند نہیں ہوئی، کراچی کے مسائل نئے نہیں پرانے ہیں۔
مزید پڑھ »

انتظامیہ کی نااہلی نے مون سون بارشوں کو کراچی والوں کیلیے ڈراؤنا خواب بنادیا - ایکسپریس اردوانتظامیہ کی نااہلی نے مون سون بارشوں کو کراچی والوں کیلیے ڈراؤنا خواب بنادیا - ایکسپریس اردوٹریفک جام اور حادثات معمول بن گئے ساتھ ہی سندھ حکومت کے انفرا اسٹرکچر کے کاموں کے معیار کا پول بھی کُھل گیا، رپورٹ
مزید پڑھ »

وسیم اختر نے کراچی کو صوبہ بنانے کا مطالبہ کردیاوسیم اختر نے کراچی کو صوبہ بنانے کا مطالبہ کردیاوسیم اختر نے کراچی کو صوبہ بنانے کا مطالبہ کردیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کراچی کو ڈی سینٹرلائزڈ کرناہے تو ٹاؤنز بنائیں، مصطفیٰ کمالکراچی کو ڈی سینٹرلائزڈ کرناہے تو ٹاؤنز بنائیں، مصطفیٰ کمالپاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئر مین مصطفیٰ کمال کہتے ہیں کہ کراچی کو ایک ضلع ہی رہنا چاہیے، اگر کراچی کو ڈی سینٹر لائزڈ کرنا ہے تو ٹاؤنز بنائیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 08:00:48