عدالت نے نیب نوٹس، اکاؤنٹس ڈی فریز کرنے، تحفظ فراہم کرنےاور دیگرکیسزکی سماعت سے معذرت کرلی
/ فائل فوٹو
26 ویں آئینی ترمیم کے تحت سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کے قیام کے بعد دیگر ججز نے آئینی درخواستوں کی سماعت سے معذرت کرلی ہے۔ اس موقع پرجسٹس صلاح الدین پنہور نے کہا کہ صوبائی حکومت یا وفاق کوکارروائی سے روکنے سے متعلق درخواستیں آئینی بینچ سنے گا، آپ جسٹس کے کے آغا سے اجازت لے لیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ ہائیکورٹ کے ریگولر بینچز کی آئینی درخواستوں کی سماعت سے معذرتصوبائی حکومت یا وفاق یا ادارے کو کسی بھی کارروائی سے روکنے سے متعلق درخواستیں آئینی بینچ سنے گا، جسٹس صلاح الدین
مزید پڑھ »
شراب کو مشروب مشرق کی بوتل میں ڈالنے سے حیثیت بدل نہیں جاتی، سندھ ہائیکورٹسندھ ہائیکورٹ میں کراچی چیمبرآف کامرس کی عمارت کی ملکیت سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی
مزید پڑھ »
ہر جج بڑے شہر میں بیٹھنے کی خواہش رکھتا ہے ، جسٹس مسرت ہلالیسپریم کورٹ کے 5 رکنی آئینی بینچ نے ججز کی ٹرانسفر و پوسٹنگ سے متعلق درخواست کی سماعت کی
مزید پڑھ »
سندھ ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کرلیدرخواست گزار کے اٹھائے گئے نکات غور طلب ہیں، عدالت نے فریقین سمیت اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل سندھ سے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا
مزید پڑھ »
لاپتا شہریوں کی بازیابی کیلیے تفتیشی افسر سے پیشرفت رپورٹ طلبسندھ ہائیکورٹ میں لاپتا شہریوں کی درخواستوں پر سماعت، ایک شہری گھر پہنچ گیا، دوسرے کی پولیس حراست کی تصدیق
مزید پڑھ »
جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کیلئے 9 ججز کی نامزدگی کر دیسندھ ہائیکورٹ کے جسٹس کےکے آغا آئینی بینچز اور آئینی کمیٹی کےسربراہ ہوں گے: ذرائع
مزید پڑھ »