سندھ اسمبلی میں ایگریکلچرل انکم ٹیکس بل اتفاق رائے سے منظور

राजनीति خبریں

سندھ اسمبلی میں ایگریکلچرل انکم ٹیکس بل اتفاق رائے سے منظور
AGRITAXSYNTH ASSEMBLYSINDH
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 53%

سندھ اسمبلی نے سندھ ایگریکلچرل انکم ٹیکس ایکٹ بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا۔ ایوان میں یہ بل وزیر پارلیمانی امور ضیاالحسن النجار نے پیش کیا۔ اس سے قبل سندھ کابینہ نے ایگریکلچر انکم ٹیکس بل 2025 کی منظوری دی تھی۔ ایگریکلچر انکم ٹیکس بل جنوری 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔

سندھ ایگریکلچرل انکم ٹیکس ایکٹ بل ایوان میں پیش کیا گیا، بل وزیر پارلیمانی امور ضیاالحسن النجار نے پیش کیاسندھ اسمبلی نے سندھ ایگریکلچرل انکم ٹیکس ایکٹ اتفاق رائے سے منظور کرلیا جب کہ اس سے قبل سندھ کابینہ نے ایگریکلچرانکم ٹیکس بل 2025 کی منظوری دی تھی۔

قبل ازیں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں ایگریکلچر انکم ٹیکس بل 2025 کی منظوری دی گئی۔ ایگریکلچر انکم ٹیکس بل جنوری 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔اس موقع پر وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا وزیر اعظم نے کہا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کرپشن کا گڑھ ہے، ایف بی آر نے اپنی ناکامی چھپانے کے لیے کہا زرعی شعبہ ٹیکس نہیں دیتا۔

وزیر اعلی سندھ نے کہا کہ ایف بی آر کرپشن کا گڑھ ہے یہ میں نہیں، وزیراعظم بھی کہہ چکے ہیں، وفاقی ٹیکس میں صوبوں کا بھی حصہ ہوتا ہے، ایف بی آر نے اپنی ناکامی چھپانے کے لیے کہا زرعی شعبہ ٹیکس نہیں دیتا، پھر ہمارے ہاں سے بھی یہ بات ہوتی رہی اور آئی ایم ایف نے کہا کہ زراعت پر ٹیکس لگا دو، ان سے بات کرکے ہمیں بتایا گیا، ہم نے بات ماننے سے انکار کردیا، ہم نے کہا یہ صوبائی معاملہ ہے ایف بی آر جمع نہیں کرے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

AGRITAX SYNTH ASSEMBLY SINDH TAXATION GOVERNANCE

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ ایگریکلچرل انکم ٹیکس بل منظور،جنوری 2025 سے نافذ العملسندھ ایگریکلچرل انکم ٹیکس بل منظور،جنوری 2025 سے نافذ العملایگریکلچر انکم ٹیکس بورڈ آف ریونیو (بی او آر) کے بجائے سندھ ریونیو بورڈ (ایس بی آر) جمع کرے گی
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کرلیاقومی اسمبلی نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور کرلیابل ایوان میں ضمنی ایجنڈے کے طور پر لایا گیا، صحافیوں کا بل کے خلاف احتجاج، پریس گیلری سے واک آؤٹ کرگئے
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا اسمبلی نے زرعی آمدن پر ٹیکس لگانے کا بل منظور کر لیاخیبر پختونخوا اسمبلی نے زرعی آمدن پر ٹیکس لگانے کا بل منظور کر لیاخیبر پختونخوا اسمبلی نے زرعی شعبے پر ٹیکس کے نفاذ کے لیے زرعی انکم ٹیکس بل 2025 کی منظوری دے دی ہے۔ یہ بل یکم جنوری 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔ منظور شدہ بل کے مطابق اگر کسی کی سالانہ زرعی آمدن 15 کروڑ روپے سے تجاوز کرے گی تو اسے سپر ٹیکس کے زمرے میں شامل کیا جائے گا۔ علاوہ ازیں، 50 ایکڑ زیر کاشت اراضی یا 100 ایکڑ سے زائد غیر کاشت شدہ اراضی پر بھی سالانہ زرعی ٹیکس لاگو ہوگا۔
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا اسمبلی نے زرعی شعبے پر ٹیکس کے نفاذ کے لیے زرعی انکم ٹیکس بل 2025 منظور کر لیاخیبر پختونخوا اسمبلی نے زرعی شعبے پر ٹیکس کے نفاذ کے لیے زرعی انکم ٹیکس بل 2025 منظور کر لیاخیبر پختونخوا اسمبلی نے زرعی شعبے پر ٹیکس کے نفاذ کے لیے زرعی انکم ٹیکس بل 2025 کی منظوری دے دی ہے۔ یہ بل یکم جنوری 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔ منظور شدہ بل کے مطابق اگر کسی کی سالانہ زرعی آمدن 15 کروڑ روپے سے تجاوز کرے گی تو اسے سپر ٹیکس کے زمرے میں شامل کیا جائے گا۔ علاوہ ازیں، 50 ایکڑ زیر کاشت اراضی یا 100 ایکڑ سے زائد غیر کاشت شدہ اراضی پر بھی سالانہ زرعی ٹیکس لاگو ہوگا۔
مزید پڑھ »

بھارت؛ متوسط طبقے کیلیے انکم ٹیکس میں بڑی کمی کا اعلانبھارت؛ متوسط طبقے کیلیے انکم ٹیکس میں بڑی کمی کا اعلان12 لاکھ روپے سالانہ آمدنی والے افراد انکم ٹیکس سے مستثنیٰ قرار
مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں زرعی انکم ٹیکس کا نفاذخیبر پختونخوا میں زرعی انکم ٹیکس کا نفاذخیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں زرعی انکم ٹیکس کے نفاذ کا فیصلہ کرتے ہوئے بل صوبائی اسمبلی میں پیش کیا۔ مجوزہ 'خیبرپختونخوا زرعی انکم ٹیکس بل 2025' کے مطابق مختلف انکم ٹیکس کے نفاذ کا اعلان کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 08:05:51