لاک ڈاؤن سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری
سندھ حکومت کی جانب سے کردیا گیا ہے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کھانے پینے کی اشیاء اورادویات کی ٹرانسپورٹیشن صبح 8 سے رات 8 بجے تک جاری رکھنے کی اجازت ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں زرعی شعبے کی سرگرمیوں سے متعلق بھی نیا حکم جاری کیا گیا ہے، گندم کی فصل کے لیے تھریشرمشین لگانے کی اجازت سمیت گندم کے لیے باردانے کی تقسیم اورٹرانسپورٹیشن کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پولٹری فارمز کے لیے فیڈزپہنچانے کے لیے ٹرانسپورٹ کی اجازت ہوگی جب کہ ریلوے کے مال گاڑی کے اسٹاف کو دفاتر جانے کی اجازت ہوگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہباز شریف کی شاہد خاقان عباسی کے وارنٹ جاری ہونے کی مذمتن لیگ کے صدر کی نیب پر تنقید تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئیملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی،8 افراد جاں بحق Coronavirus Cases Swell Pakistan Recovered COVID19 CoronaVirusPakistan COVID19Pakistan Covid19Out StayAtHomeSaveLives CoronaFreePakistan pid_gov
مزید پڑھ »
گورنر پنجاب سے تمام مکاتب فکر کے 20 سے زائد علمائے کرام کی ملاقات۔گورنر پنجاب سے تمام مکاتب فکر کے 20 سےزائد علمائے کرام کی ملاقات۔ Pakistan CoronavirusinPakistan CoronavirusOutbreak CoronaCrisis ChSarwar GovernorPunjab Lahore Ulema Meeting GOPunjabPK ChMSarwar TeamSarwar UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI pid_gov
مزید پڑھ »
ٹیکنو کی جانب سے Tiktok کے اشتراک سے CamonShow Challange کا شاندار آغازکراچی (پروموشنل ریلیز) پاکستان کے مشہور موبائل برانڈ TECNO Mobile کی جان سے چند روز قبل Live
مزید پڑھ »
کرپشن ریفرنس: شرجیل میمن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کرپشن ریفرنس
مزید پڑھ »