سندھ میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

پاکستان خبریں خبریں

سندھ میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

سندھ میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق گزشتہ کئی روز سے وفقے وفقے سے شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور حالیہ دنوں بھی مون سون کا پانچوں اسپیل شہر قائد سمیت سندھ بھر میں بارش برسا رہا ہے۔

طوفانی بارشوں کے حوالے سے پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کرتے ہوئے صوبے کے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہنگامی مراسلہ ارسال کردیا ہے۔ پی ڈی ایم اے سندھ نے صوبے میں مزید طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کی ہے، طوفانی بارشیں کراچی، حیدرآباد، ٹھٹھہ میں ہونے کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ سکھر، بدین، تھرپارکر سمیت دیگر اضلاع میں بھی طوفانی بارشیں متوقع ہیں جبکہ تیز بارشوں سے کراچی، حیدرآباد و دیگر اضلاع میں اربن فلڈنگ کا اندیشہ ہے۔

پی ڈی ایم اے سندھ نے طوفانی بارشوں اور اربن فلڈنگ کے حوالے سے متعلقہ ڈپٹی کمشنرز کو بارشوں سے نمٹنے کےلیے اقدامات کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سمیت سندھ میں آج سے تیز بارشوں کا امکان -کراچی سمیت سندھ میں آج سے تیز بارشوں کا امکان -شہر قائد میں آج سے جمعرات تک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے، جس کے باعث کراچی سمیت سندھ بھر میں سیلابی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ کے مختلف حصوں میں طوفانی بارش کی پیش گوئی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

اگست میں کراچی میں بارشوں کا 30 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیااگست میں کراچی میں بارشوں کا 30 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا30 سال میں اگست میں ایئرپورٹ پر اوسطاً 61 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی، حالیہ مون سون میں اگست میں ایئرپورٹ پر کل تک 133 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوچکی ہے، رواں سال اگست میں ایئرپورٹ پر ہونےوالی بارش معمول سے 119 فیصدزائد ہے۔
مزید پڑھ »

آئی جی سندھ کا حیدرآباد میں پولیس افسران کی سرپرستی میں جرائم کا نوٹسآئی جی سندھ کا حیدرآباد میں پولیس افسران کی سرپرستی میں جرائم کا نوٹس
مزید پڑھ »

سندھ میں کرونا وائرس موجود، ملک کے بقیہ حصوں میں کوئی موت نہیں ہوئیسندھ میں کرونا وائرس موجود، ملک کے بقیہ حصوں میں کوئی موت نہیں ہوئینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 9 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 6 ہزار 244 ہوچکی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »

گزشتہ 24 گھنٹوں میں سندھ میں کرونا سے مزید 6 مریضوں کا انتقالگزشتہ 24 گھنٹوں میں سندھ میں کرونا سے مزید 6 مریضوں کا انتقالصوبہ سندھ میں کرونا وائرس سے اموات کا سلسلہ بدستور جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سندھ میں کرونا وائرس انفیکشن سے مزید 6 مریض جاں بحق ہو گئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 08:07:16