سندھ حکومت کا پی اے ایف میوزیم میں آئسولیشن سینٹر کے قیام کا فیصلہ ARYNewsUrdu
کراچی: سندھ حکومت نے ایکسپو سینٹر کے بعد پی اے ایف میوزیم میں آئیسولیشن سینٹر کے قیام کا فیصلہ کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اپنے پیغام میں کہا کہ پی اے ایف میوزیم میں آئسولیشن سینٹر کے لیے ابتدائی طور پر 30 ملیکن روپے جاری کر دیے گئے ہیں۔ مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ ایکسپو سینٹر میں آئسولیشن سینٹر کے لیے سندھ حکومت نے 134 ملیکن روپے خرچ کیے تھے۔ پی اے ایف میوزیم میں جگہ دینے پر پاک فضائیہ کے شکرگزار ہیں۔had spent abt Rs 134 Mn on establishing Field Isolation Facility at Expo Centre. Now decision has been made to establish another such Isolation Facility at PAF Museum, Khi. An initial amount of Rs 30 Mn has been disbursed.
مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ میں 24گھنٹے میں 3032 ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں،سندھ میں مجموعی طور پر 64052 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ سندھ میں کرونا کے 7465 کیسز ہوچکے ہیں، آج 214 مریض صحت یاب ہوکر گھروں کو جا چکے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ 24گھنٹے میں سندھ میں کرونا کے مزید 8 مریض انتقال کرگئے،کرونا کے باعث انتقال کرنے والوں کی تعداد 130 ہوگئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس کے نتیجے میں زہریلی گیسوں کے اخراج میں ریکارڈ کمی - Tech - Dawn News
مزید پڑھ »
سندھ میں خواتین میں کرونا وائرس کی شرح بڑھ رہی ہے: مرتضیٰ وہابترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ میں خواتین میں کرونا وائرس کی شرح بڑھ رہی ہے، احتیاط نہیں کر رہے ہیں اس وجہ سے وائرس گھروں تک پہنچا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
پشاور کے قصہ خوانی بازار میں باپ دادا کی حویلی ہونا کبھی سمجھ میں نہیں آیا ...ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ اداکار رشی کپور گزشتہ دنوں چل بسے تھے اور ان کی ایک پرانی ویڈیو ایک مرتبہ پھر وائرل ہوگئی جس میں وہ نوے کی دہائی میں
مزید پڑھ »