کراچی: نگران وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد کا کہنا ہے کہ سندھ میں ایم ڈی کیٹ کا دوبارہ ٹیسٹ19 نومبر کو ہوگا،
کراچی: نگران وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد کا کہنا ہے کہ سندھ میں ایم ڈی کیٹ کا دوبارہ ٹیسٹ 19 نومبر کو ہوگا، پیپر لیک ہونے کی وجہ سے بچوں نے زیادہ نمبر حاصل کرلیے تھے۔
تفصیلات کے مطابق نگران وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایم ڈی کیٹ کااہم مسئلہ ہے، پیپر لیک ہونے کی وجہ سے بچوں نے زیادہ نمبر حاصل کرلیے تھے۔ ڈاکٹر سعد خالد کا کہنا تھا کہ شفاف انکوائری کیلئے ایف آئی اے کوذمہ داری دینےکی سفارش کی ہے، رپورٹ کے بعد دوبارہ امتحان لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
نگران وزیر صحت سندھ نے کہا کہ بعض بچے نقل اور پیپر لیک ہونے کی وجہ سے پاس ہوئے تھے، ایم ڈی کیٹ کا دوبارہ ٹیسٹ 19نومبر کو ہوگا، 49ہزار بچوں کا دوبارہ ٹیسٹ ایک چیلنج ہے۔یاد رہے صوبے سندھ کے میڈیکل و ڈینٹل کالجوں میں داخلے کے لئے دوبارہ ایم ڈی کیٹ کے امتحان کا اعلان کیا گیا تھا۔ نگران وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نےایم ڈی کیٹ 2023 کے انٹری ٹیسٹ کے نتائج منسوخ کرنے کا حکم دیا تھا، اب یہ داخلہ ٹیسٹ ڈاو یونیورسٹی کے زیر انتظام کرایا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
2 سالہ ڈگری پروگرام، طلبا کیلئے اہم خبر آگئیپشاور:محکمہ اعلیٰ تعلیم نے سرکاری کالجز میں 2 سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »
2 سالہ ڈگری پروگرام، طلبا کیلئے اہم خبر آگئیپشاور:محکمہ اعلیٰ تعلیم نے سرکاری کالجز میں 2 سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »
ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص کا دورہ کندھ کوٹ،کچے کے علاقوں میں ...کندھ کوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص نے اندرون سندھ کندھ کوٹ کا دورہ کیا،ڈی جی رینجرز نے کندھ کوٹ اور کچے کے علاقوں پولیس اسٹیشن گھوڑا گھاٹ، دُرانی مہر اور ملحقہ کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کے خلاف جاری آپریشن کا جائزہ لیا۔ ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ ڈی جی رینجرز کے دورے کے موقع پر ڈی آئی جی لاڑکانہ، ڈی آئی جی سکھر،...
مزید پڑھ »
پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے اچھی خبر آگئیاسلام آباد : ڈی جی پاسپورٹ کا کہنا ہے کہ پاسپورٹ کے لئے لیمنیشن پیپر ہفتے تک پاکستان پہنچنے کا امکان ہے، آئندہ ہفتے سے پاسپورٹ کی تیاری کا کام شروع ہو سکے گا۔
مزید پڑھ »
پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے اچھی خبر آگئیاسلام آباد : ڈی جی پاسپورٹ کا کہنا ہے کہ پاسپورٹ کے لئے لیمنیشن پیپر ہفتے تک پاکستان پہنچنے کا امکان ہے، آئندہ ہفتے سے پاسپورٹ کی تیاری کا کام شروع ہو سکے گا۔
مزید پڑھ »
سندھ میں زمینوں کے ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا اعلانسندھ میں زمینوں کے ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کردیا گیا۔
مزید پڑھ »