سندھ میں کورونا وائرس کی تشخیصی صلاحیت میں تین گنا اضافہ - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

سندھ میں کورونا وائرس کی تشخیصی صلاحیت میں تین گنا اضافہ - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

سندھ میں کورونا وائرس کی تشخیصی صلاحیت میں تین گنا اضافہ CoronaFreePakistan

جامعہ کراچی کے تحقیقی ادارے پی سی ایم ڈی کی جانب سے انڈس ہسپتال کو جدید پی سی آر مشینوں اور عملے کی فراہمی سے سندھ میں کورونا وائرس ٹٰیسٹ کی استعداد بڑھ جائے گی۔ فوٹو: پی سی ایم ڈیڈاکٹر پنجوانی سینٹر برائے مالیکیور میڈیسن اور ڈرگ ریسرچ ، جامعہ کراچی اور انڈس اسپتال کراچی کے درمیان اشتراک سے کورونا وائرس کی تشخیص کرنے کی استعداد میں تین گنا اضافہ ہوگیا ہے۔

اس بات کا انکشاف بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم جامعہ کراچی کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف وائرولوجی میں ہفتے کو منعقدہ ایک اجلاس کے دوران کہی، اس اجلاس میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف وائرولوجی کے سینئر ریسرچ آفیسر ڈاکٹر محمد راشد، ڈاکٹر عمّار اطہر سمیت دیگر سائنسدانوں نے شرکت کی ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کل تک سندھ میں لاک ڈاون سے متعلق فیصلہ کرلیا جائے گا :گورنر سندھکل تک سندھ میں لاک ڈاون سے متعلق فیصلہ کرلیا جائے گا :گورنر سندھکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کا ہے کل تک سندھ میں لاک ڈاون سے
مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 252 ہو گئی | Abb Takk Newsسندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 252 ہو گئی | Abb Takk News
مزید پڑھ »

سندھ: مزید 29 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیقسندھ: مزید 29 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیقکراچی سمیت سندھ میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد کتنی ہوگئی۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan
مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 267 ہو گئیسندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 267 ہو گئیصوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 267 ہوگئی۔ صوبائی حکومت نے شہریوں کو
مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 267 ہو گئی | Abb Takk Newsسندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 267 ہو گئی | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 03:58:55