اس بار سنگل اسکرین سنیما گھروں میں بھی شوز کی تقسیم میں انوکھا اضافہ دیکھنے میں آئے گا
بالی وڈ کی دو بڑی فلموں سنگھم اگین اور بھول بھلیاں 3 کے درمیان ہونے والا دیوالی کا بڑا تصادم اب صرف 48 گھنٹے کی دوری پر ہے اور شائقین میں زبردست جوش پایا جاتا ہے۔ تاہم، سینما مالکان کے درمیان شو شیئرنگ کے معاملے نے ایک نیا موڑ اختیار کیا، جسے بالآخر 29 اکتوبر کو حل کرلیا گیا۔
بالآخر، سنگھم اگین کو 60 فیصد جبکہ بھول بھلیاں 3 کو 40 فیصد شوز الاٹ کیے گئے ہیں، جو کہ ملک بھر کے بڑے سینما گھروں میں لاگو ہوگا۔ تاہم، کچھ سنیما گھر جیسے کہ سینی پولس میں سنگھم اگین کو 58فیصد اور بھول بھلیاں 3 کو 42فیصد شوز دیے گئے ہیں۔ ، جہاں چند مقامات پر پانچ شوز روزانہ دکھائے جائیں گے، جو کہ ایک غیر معمولی بات ہے۔
دیوالی کی اس بڑی فلمی جنگ میں شائقین کو مہنگے داموں ٹکٹ خریدنے کے لیے تیار رہنا ہوگا۔ مثال کے طور پر، PVR Maison، جیو ورلڈ ڈرائیو، ممبئی میں سنگھم اگین کے پرائم پلس کلاس کی نشستوں کی قیمت 1080 روپے رکھی گئی ہے، اور پھر بھی یہ شوز تیزی سے فروخت ہو رہے ہیں، جو کہ عوام کی زبردست دلچسپی کا مظہر ہے۔express.pk
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’’منجولیکا آپ کو چھوڑے گئی نہیں‘‘؛ ودیا بالن کی دھمکیودیا بالن نے ’’بھول بھلیاں‘‘ میں منجولیکا کا کردار ادا کیا تھا
مزید پڑھ »
سنگھم اگین اور بھول بھلیاں 3 کا آمنے سامنے مقابلہ، کون بنے گا باکس آفس کا بادشاہ؟سنگھم اگین میں اجے دیوگن کے ساتھ ساتھ رنویر سنگھ (سمبا) اور اکشے کمار (سوریہ ونشی) بھی نظر آئیں گے
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان اور سہانا کی ڈانس ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دیحالیہ دورے میں شاہ رخ خان اپنے بیٹے آریان خان اور بیٹی سہانا کے ساتھ دبئی میں موجود تھے
مزید پڑھ »
اجے دیوگن کی فلم ’سنگھم اگین‘ نے OTT پر تاریخی کمائی کا نیا ریکارڈ بنا دیاروہت شیٹی نے اس فلم کو کاپ یونیورس کا سب سے بڑا ایڈونچر قرار دیا ہے
مزید پڑھ »
باجی راؤ سنگھم اور چلبُل پانڈے کی جوڑی ؛ بگ باس 18 کا شاندار پرومو جاریاجے دیوگن اور روہت شیٹی اپنے آنے والے فلم ’سنگھم اگین‘ کی پروموشن کے لیے بگ باس پر آئے
مزید پڑھ »
فلم کی شوٹنگ کے دوران 3 ماہ کےلیے بینائی چلی گئی تھی، اجے دیوگن کا انکشافسنگھم اگین کی شوٹنگ کے دوران اجے ایک ایکشن سین فلماتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگئے تھے
مزید پڑھ »