سنگین غداری کیس بے بنیاد ہے، مشرف کا ویڈیو پیغام

پاکستان خبریں خبریں

سنگین غداری کیس بے بنیاد ہے، مشرف کا ویڈیو پیغام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

سنگین غداری کیس بے بنیاد ہے، مشرف کا ویڈیو پیغام ويڈيو لنک: DailyJang

دبئی کے ایک اسپتال میں زیر علاج سابق آرمی چیف نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے، جس میں ان کا کہنا ہے کہ ’میری طبعیت بہت خراب ہے، اسپتال آتا جاتا رہا ہوں‘۔

اپنے ویڈیو پیغام میں پرویز مشرف نے کہا کہ مجھے نقاہت محسوس ہوئی سامنے اندھیرا چھا گیا، جس پر مجھے اسپتال لایا گیا، پھر مجھے نہیں معلوم کہ کیا ہوا۔اپنے خلاف دائر سنگین غداری کیس کے حوالے سے پرویز مشرف نے کہا کہ ’میری نظر میں یہ کیس بالکل بے بنیاد ہے، میں نے غداری نہیں کی بلکہ ملک کے لیے خدمات انجام دی ہیں۔سابق صدر نے مزید کہا کہ سنگین غداری کے کیس میں انہیں سنا ہی نہیں گیا اور عدالت میں ان کی شنوائی نہیں...

خیال رہے کہ اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ 28 نومبر تک محفوظ کیا تھا تاہم پرویز مشرف اور وزارت داخلہ دونوں نے خصوصی عدالت کو فیصلہ سنانے سے روکنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور ہائیکورٹ :پرویز مشرف کے خلاف غداری کے مقدمے کا ریکارڈ طلبلاہور ہائیکورٹ :پرویز مشرف کے خلاف غداری کے مقدمے کا ریکارڈ طلبحکومت نے جواب لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرایا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

آئین شکنی کیس بے بنیاد، انصاف کا تقاضہ پورا نہیں ہوا: پرویز مشرفآئین شکنی کیس بے بنیاد، انصاف کا تقاضہ پورا نہیں ہوا: پرویز مشرفلاہور: (دنیا نیوز) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ کیس میں میری شنوائی نہیں ہو رہی، میرے وکیل کو بھی نہیں سنا جا رہا، امید ہے عدالت سے انصاف ملے گا۔
مزید پڑھ »

خصوصی عدالت پراسیکیوٹر کو سنے بغیر سنگین غداری کیس کافیصلہ جاری نہیں کرسکتی ، اسلام آبادہائیکورٹ نے تفصیلی حکم نامہ جاری کردیاخصوصی عدالت پراسیکیوٹر کو سنے بغیر سنگین غداری کیس کافیصلہ جاری نہیں کرسکتی ، اسلام آبادہائیکورٹ نے تفصیلی حکم نامہ جاری کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سنگین غداری کیس میں خصوصی
مزید پڑھ »

غداری کے مقدمے کیلئے آئین کو معطل کرنا ہوتا ہے ،کیانومبر2007کوایسا ہوا؟،پرویز مشرف کے ٹرائل کیخلاف کیس میں ہائیکورٹ کا استفسارغداری کے مقدمے کیلئے آئین کو معطل کرنا ہوتا ہے ،کیانومبر2007کوایسا ہوا؟،پرویز مشرف کے ٹرائل کیخلاف کیس میں ہائیکورٹ کا استفسارلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ میں پرویز مشرف کے ٹرائل کےخلاف کیس کی سماعت10
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 01:56:03