سنگین غداری کیس میں پرویز مشرف کے خلاف تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

سنگین غداری کیس میں پرویز مشرف کے خلاف تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

خبر کی تفصیل پڑھیں:

اسلام آباد:خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے جس میں لکھا گیا ہے کہ اگر مشرف پھانسی سے قبل انتقال کرجائیں تو ان کی لاش کو تین دن تک ڈی چوک میں لٹکایا جائےجبکہ حکم دیا گیا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے پرویز مشرف کو گرفتار کریں اور پرویز مشرف کو مفرور کرانے والے ملزمان کے خلاف بھی کارروائی کی جائے۔تفصیلی فیصلہ 169صفحات پر مشتمل ہے جس کو رجسٹرار خصوصی عدالت کی جانب سے پرویز مشرف کے نمائندے کے حوالے کردیا گیا...

تفصیلی فیصلہ میں جسٹس نذر اکبر نے اختلافی نوٹ لکھا کہ استغاثہ پرویز مشرف کے خلاف کیس ثابت نہیں کرسکا۔جسٹس نذر اکبر کا اختلافی نوٹ 44صفحات پر مشتمل ہے,دو ججز کا فیصلہ 25 صفحات پر مشتمل ہے. تفصیلی فیصلے کے مطابق پرویزمشرف نے 3 نومبر 2007 کو ایمرجنسی لگائی اور سپریم کورٹ کے 15 ججوں کو برطرف کیا گیا۔خصوصی عدالت نے لکھا کہ صوبائی ہائیکورٹس کے 56 ججز کو بھی برطرف کیا گیا، اس وقت کے چیف جسٹس کو گھر پر نظر بند کیا گیا۔سنگین غداری کیس سننے والے تین رکنی بینچ کے رکن جسٹس نذر اکبر نے اپنے اختلافی نوٹ میں لکھا کہ استغاثہ سنگین غداری کا جرم ثابت کرنے میں ناکام رہا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

NeoNewsUR /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرویز مشرف کا اپنے خلاف خصوصی عدالت کے فیصلے پر اظہار افسوسپرویز مشرف کا اپنے خلاف خصوصی عدالت کے فیصلے پر اظہار افسوسپرویز مشرف کا اپنے خلاف خصوصی عدالت کے فیصلے پر اظہار افسوس Pakistan PervaizMusharraf SpecialCourtVerdict pid_gov P_Musharraf
مزید پڑھ »

پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا تفصیلی فیصلہ کل جاری ہوگا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

مشرف کو سزائے موت سنانے کے فیصلے کے خلاف ڈیرہ بگٹی میں مظاہرےمشرف کو سزائے موت سنانے کے فیصلے کے خلاف ڈیرہ بگٹی میں مظاہرےمشرف کو سزائے موت سنانے کے فیصلے کے خلاف ڈیرہ بگٹی میں مظاہرے تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

تھرپارکر میں سابق صدر پرویز مشرف کے حق میں بینرزتھرپارکر میں سابق صدر پرویز مشرف کے حق میں بینرزتھرپارکر میں سابق صدر پرویز مشرف کے حق میں بینرز SamaaTV
مزید پڑھ »

عدالتی فیصلے پر افسوس ہوا، وکلا کے مشورے سے رد عمل دونگا، پرویز مشرف - ایکسپریس اردوعدالتی فیصلے پر افسوس ہوا، وکلا کے مشورے سے رد عمل دونگا، پرویز مشرف - ایکسپریس اردوسابق صدر چند دن قبل اسپتال میں زیرعلاج رہنے کے بعد دبئی میں اپنے گھر منتقل ہوئے، انکی طبیعت اب بھی ناساز ہے، ذرائع
مزید پڑھ »

حکومت لیگل ٹیم کے ساتھ مشرف غداری کیس کے فیصلے کو دیکھے گی:فردوس عاشق اعوانحکومت لیگل ٹیم کے ساتھ مشرف غداری کیس کے فیصلے کو دیکھے گی:فردوس عاشق اعوانحکومت لیگل ٹیم کے ساتھ مشرف غداری کیس کے فیصلے کو دیکھے گی:فردوس عاشق اعوان Pakistan PervaizMusharraf SpecialCourtVerdict pid_gov P_Musharraf Dr_FirdousPTI MoIB_Official
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-17 05:19:29