پرویز مشرف کا اپنے خلاف خصوصی عدالت کے فیصلے پر اظہار افسوس

پاکستان خبریں خبریں

پرویز مشرف کا اپنے خلاف خصوصی عدالت کے فیصلے پر اظہار افسوس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پرویز مشرف کا اپنے خلاف خصوصی عدالت کے فیصلے پر اظہار افسوس Pakistan PervaizMusharraf SpecialCourtVerdict pid_gov P_Musharraf

پرویز مشرف کا عدالتی بیان پر افسوس کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہنا ہے کہ وہ اپنے وکلا سے صلاح مشورے کے بعد سنگین غداری کیس سے متعلق عدالت کی جانب سے دیئے گئے فیصلے پر ردِ عمل دیں گے۔پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ وہ چند دن پہلے اسپتال سے گھر منتقل ہوئے ہیں۔دوسری جانب رہنما اے پی ایم ایل ملک مبشر کا عدالتی فیصلے پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہنا ہے کہ فیصلہ سنانے کے لیے قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے، فیصلہ یک طرفہ ہے، پارٹی کو انتہائی افسوس ہے۔رہنما اے پی ایم ایل ملک مبشر نے کہا ہے کہ پرویز مشرف دبئی میں بیان...

تھے، عدالت نے بیان اور جرح کیے بغیر فیصلہ سنا یا ہے۔انہوں نے کہا کہ وکلا سے مشورے کے بعد لائحہ عمل اور فیصلہ چیلنج کیا جائے گا۔واضح رہے کہ کچھ دن قبل سابق صدر جنرلپرویز مشرف نے اپنے خلاف سنگین غداری کیس کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا تھا کہ میں نے غداری نہیں کی بلکہ ملک کے لیے خدمات انجام دی ہیں۔پرویز مشرف کا یہ بھی کہنا تھا کہ میں نے ملک کے لیے جنگیں لڑی ہیں، 10 سال ملک کی خدمت کی ہے۔سابق صدر کا مزید کہنا تھا کہ سنگین غداری کے کیس میں انہیں سنا ہی نہیں گیا اور عدالت میں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرویز مشرف کا دفعہ 342 کا بیان ریکارڈ کرانے پر رضا مندی کا اظہارپرویز مشرف کا دفعہ 342 کا بیان ریکارڈ کرانے پر رضا مندی کا اظہارسابق صدر اور جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے دفعہ 342 کا بیان ریکارڈ کرانے پر رضا مندی ظاہر کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم سنادیا۔خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم سنادیا۔سابق صدرجنرل(ر)پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم Musharraf MusharrafDeathPenalty MusharrafVerdict Case SpecialCourt HighTreasonCase pid_gov OfficialDGISPR P_Musharraf MoIB_Official pmln_org MediaCellPPP PTIofficial ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »

خصوصی عدالت نے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کو سزائے موت سنا دیخصوصی عدالت نے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کو سزائے موت سنا دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )خصوصی عدالت نے آئن شکنی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو
مزید پڑھ »

سنگین غداری کیس: سابق فوجی آمر جنرل پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکمسنگین غداری کیس: سابق فوجی آمر جنرل پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکمسابق فوجی صدر پرویز مشرف نے دبئی کے ایک ہسپتال سے جاری کیے گئے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ سنگین غداری کیس میں کمیشن آکر ان کا بیان لے اور دیکھ لے کہ ان کی طبیعت کیسی ہے۔
مزید پڑھ »

پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکمپرویز مشرف کو سزائے موت کا حکمخصوصی عدالت نے سنگین غداری کیس میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-17 19:12:55