پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم

پاکستان خبریں خبریں

پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

خصوصی عدالت نے سنگین غداری کیس میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔ تفصيلات جانئے: DailyJang

خصوصی عدالت کے 3 رکنی بنچ نے دو ایک کی اکثریت سے یہ فیصلہ دیا جبکہ اس پر ایک جج نے اختلاف کیا۔

استغاثہ نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ سابق چیف جسٹس عبدالحمید ڈوگر، سابق وزیر قانون زاہد حامد اور سابق وزیرِ اعظم شوکت عزیز کو بھی شریک ملزم بنایا جائے۔ عدالت نے انہیں ہدایت کی کہ ہم آپ کو بولنے کی اجاز ت نہیں دے سکتے، آپ پہلے سپریم کورٹ سے اپنے فیصلے پر ریویو کرائیں، یہ پیچیدہ مقدمہ ہے، آپ کو اجازت نہیں دے سکتے، البتہ آپ رضا بشیر کی معاونت کر سکتے ہیں۔جسٹس نذر اکبر نے کہا کہ استغاثہ 100 فیصد بد دیانتی کر رہا ہے۔

بطور آرمی چیف 3 نومبر 2007ء کو ملک کا آئین معطل کر کے ایمرجنسی لگانے کے اقدام پر پرویز مشرف کے خلاف یہ مقدمہ درج کیا گیا تھا جس میں اب تک 100 سے زائد سماعتیں ہوئیں جب کہ اس دوران 4 ججز تبدیل ہوئے، عدالت نے متعدد مرتبہ پرویز مشرف کو حاضر ہونے وا حکم دیا اور وقت دیا لیکن وہ عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خصوصی عدالت نے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کو سزائے موت سنا دیخصوصی عدالت نے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کو سزائے موت سنا دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )خصوصی عدالت نے آئن شکنی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو
مزید پڑھ »

سنگین غداری کیس: سابق فوجی آمر جنرل پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکمسنگین غداری کیس: سابق فوجی آمر جنرل پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکمسابق فوجی صدر پرویز مشرف نے دبئی کے ایک ہسپتال سے جاری کیے گئے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ سنگین غداری کیس میں کمیشن آکر ان کا بیان لے اور دیکھ لے کہ ان کی طبیعت کیسی ہے۔
مزید پڑھ »

’’ پرویز مشرف کو مارشل لاء لگانے پر نہیں بلکہ ایمرجنسی لگانے پر سزائے موت ہوئی’’ پرویز مشرف کو مارشل لاء لگانے پر نہیں بلکہ ایمرجنسی لگانے پر سزائے موت ہوئی’’ پرویز مشرف کو مارشل لاء لگانے پر نہیں بلکہ ایمرجنسی لگانے پر سزائے موت ہوئی ' عدالتی فیصلے کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں
مزید پڑھ »

سنگین غداری کیس: مشرف کو سزائے موت کا حکمسنگین غداری کیس: مشرف کو سزائے موت کا حکمسنگین غداری کیس: مشرف کو سزائے موت کا حکم Pakistan Special Court Musharraf Treason Case Prosecution Hang Death P_Musharraf
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ: پرویز مشرف کی متفرق درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-25 18:04:16