سنی دیول اور رندیپ ہودا کی نئی فلم ’جات‘ کا ٹیزر جاری

پاکستان خبریں خبریں

سنی دیول اور رندیپ ہودا کی نئی فلم ’جات‘ کا ٹیزر جاری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

ٹیزر پشپا 2 کی اسکریننگ کے دوران پیش کیا گیا جو 12,500 اسکرینز پر لانچ کیا گیا اور یہ ایک نیا سنگِ میل ثابت ہوا

بالی وڈ کے معروف اداکار سنی دیول اپنی نئی فلم جات کے ساتھ بڑے پردے پر واپسی کر رہے ہیں۔ حال ہی میں جاری ہونے والے ٹیزر نے شائقین کو زبردست ایکشن اور دلکش کہانی کا جھلک دکھائی ہے۔

یہ ٹیزر پشپا 2 کی اسکریننگ کے دوران پیش کیا گیا، جو کہ عالمی سطح پر 12,500 اسکرینز پر لانچ کیا گیا، اور یہ ایک نیا سنگِ میل ثابت ہوا۔ جات کو گوپی چند ملینینی نے ڈائریکٹ کیا ہے، جب کہ اس کی پروڈکشن میتری مووی میکرز اور پیپل میڈیا فیکٹری کے بینر تلے ہوئی ہے۔ فلم کی کاسٹ میں رندیپ ہودا، وینیت کمار سنگھ، سائیامی کھیر اور رجینا کیسندرا شامل ہیں۔

ٹیزر میں سنی دیول کی شاندار کارکردگی اور ایکشن سیکوینس نے مداحوں کو بے حد متاثر کیا۔ فلم کے موسیقار تھامن ایس ہیں، اور سینماٹوگرافی کے فرائض رشی پنجابی نے انجام دیے ہیں، جب کہ ایکشن کوریوگرافی این ایل اراسو، رام لکشمن اور وینکٹ نے کی ہے۔ فلم کا پریمیئر اپریل 2025 میں ہوگا، اور شائقین اس ایکشن سے بھرپور کہانی سے بے حد توقعات وابستہ کیے ہوئے ہیں۔Dec 04, 2024 10:20 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلم ساز ودھو ونود چوپڑا کی نئی فلم ’زیرو سے ری اسٹارٹ‘ کا ٹیزر جاریفلم ساز ودھو ونود چوپڑا کی نئی فلم ’زیرو سے ری اسٹارٹ‘ کا ٹیزر جاریفلم کے ذریعے یہ پیغام دیا گیا ہے کہ زندگی میں کبھی بھی اپنا خواب پورا کرنے کے لیے دیر نہیں ہوتی
مزید پڑھ »

سوریہ اور بوبی دیول کی 350 کروڑ بجٹ کی فلم ’کنگوا‘ کا دھماکہ خیز ٹریلر جاریسوریہ اور بوبی دیول کی 350 کروڑ بجٹ کی فلم ’کنگوا‘ کا دھماکہ خیز ٹریلر جاریفلم کے ایک اہم سین میں 10,000 سے زیادہ افراد کو جنگ کے مناظر میں شامل کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

سنی دیول کی فلم 'جٹ' 10 اپریل 2025 کو ریلیزسنی دیول کی فلم 'جٹ' 10 اپریل 2025 کو ریلیزبالی وڈ کے اداکار سنی دیول کی فلم 'جٹ' 10 اپریل 2025 کو بائساکھی ویک اینڈ پر ریلیز کی جائے گی۔ فلم 24 جنوری 2025 کی ریلیز کی تاریخ اور 24 مارچ 2025 کی یکم آپنینگ کے بعد آگے بڑھائی گئی ہے۔ یہ تاریخ پرابھاس کی فلم 'دی راجا صاحب' کے باوجود 10 اپریل 2025 کو ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سنی دیول کے پنجابی اداکار کے کرداررول کی بہت مقبولیت کی وجہ سے اس فلم کو بائساکھی ویک اینڈ پر ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

منی رتنم اور کمل ہاسن کی 37 سال بعد واپسی، 'ٹھگ لائف' کا زبردست ٹیزر جاریمنی رتنم اور کمل ہاسن کی 37 سال بعد واپسی، 'ٹھگ لائف' کا زبردست ٹیزر جاریٹھگ لائف میں کمل ہاسن کا مخصوص اندازِ ڈرامہ، ایکشن اور معاشرتی پیغام نمایاں ہوگا
مزید پڑھ »

نیٹ فلکس کی ہارر ویب سیریز اسٹرینجر تھنگز 5 کی ریلیز کا اعلاننیٹ فلکس کی ہارر ویب سیریز اسٹرینجر تھنگز 5 کی ریلیز کا اعلاننیٹ فلکس کی جانب سے ٹیزر جاری کر دیا گیا
مزید پڑھ »

آر مادھون اور فاطمہ ثنا شیخ کی نئی رومینٹک فلم ’ٹھرکی‘ کا نام تبدیلآر مادھون اور فاطمہ ثنا شیخ کی نئی رومینٹک فلم ’ٹھرکی‘ کا نام تبدیلفلم کی کہانی ایسے آدمی کے گرد گھومتی ہے جو اپنی زندگی کے وسط میں ڈیٹنگ ایپ کے ذریعے ایک نوجوان لڑکی سے ملتا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:31:36