سن ویلی: امریکہ میں ارب پتی اور بااثر افراد کی محفل جہاں مستقبل کی سمت طے ہوتی ہے

پاکستان خبریں خبریں

سن ویلی: امریکہ میں ارب پتی اور بااثر افراد کی محفل جہاں مستقبل کی سمت طے ہوتی ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 59%

کچھ بااثر امریکی کاروباری رہنما اور ٹائیکونز اس ہفتے بند دروازوں کے پیچھے اس سمر کیمپ میں کاروباری معاملات کے ساتھ ساتھ ملک کی سیاسی تقدیر کے بارے میں بھی بات کرنے کے لیے مل رہے ہیں۔

سن ویلی امریکہ کا ایک ایسا ’سمر کیمپ‘ ہے جہاں دنیا بھر میں اثر و رسوخ رکھنے والے ارب پتی افراد کی خصوصی ملاقاتیں ہوتی ہیں۔

سابقہ پورن سٹار کو ’خاموشی اختیار کرنے کے عوض پیسے دینے‘ کا مقدمہ: ٹرمپ ’قصوروار‘ قرار لیکن اب کیا ہو گا؟ خیال کیا جا رہا ہے کہ کانفرنس میں جہاں ٹیکنالوجی کی صنعت پر مصنوعی ذہانت کے اثرات، سٹریمنگ کے مستقبل اور کھیلوں کے نشریاتی کاروبار زیر بحث رہیں گے وہیں امریکی صدارتی انتخابات اور معیشت اور کاروبار پر ان کے اثرات بھی ایجنڈے کا حصہ ہوں گے۔رواں سال یہ کانفرنس ایک ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب چند ڈیموکریٹک قانون سازوں، صدارتی مہم کے لیے عطیہ کرنے والے افراد اور پارٹی کے اراکین کی جانب سےجو بائیڈن پر صدراتی دوڑ سے دستبردار ہونے پر زور دیا جا رہا ہے۔تاہم صدر نے بارہا کہا ہے کہ ان کا صدارتی دوڑ سے...

امریکی میڈیا کا اندازہ ہے کہ اس سال کے ایجنڈے میں ڈزنی میں باب ایگر کی جانشینی اور پیراماؤنٹ گلوبل اور سکائی ڈانس میڈیا کے انضمام جیسے موضوعات شامل ہوں گے۔ مثال کے طور پر نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن اس بار کیمپ میں ڈزنی، کوم کاسٹ اور ایمیزون کے ساتھ 11 سال کے لیے 76 بلین ڈالر کے معاہدے پر بات چیت کر رہا ہے۔ملک کے سیاسی مستقبل کے بارے میں ہونے والی پس پردہ گفتگو نومبر کے انتخابات سے قبل کاروباری شعبے کےاتار چڑھاو کے بارے میں بھی بہت سے اشارے دے سکتی ہے۔

ٹرمپ کو ’طاقت اور اثرورسوخ حاصل کرنے کی تربیت‘ دینے والے بدنامِ زمانہ وکیل جو اُنھیں آج بھی یاد آتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا اسٹیل مل کو اسکریپ کرنے اور زمین دوسرے مقاصد کیلئے استعمال میں لانے کا فیصلہحکومت کا اسٹیل مل کو اسکریپ کرنے اور زمین دوسرے مقاصد کیلئے استعمال میں لانے کا فیصلہادارے کے منقولہ اور غیر منقولہ اثاثہ جات کی مالیت 860.99 ارب روپے ہے، ادارے کی 500 گاڑیاں ہیں جن میں بسیں، کاریں اور سکیورٹی وینز شامل ہیں: قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
مزید پڑھ »

وہ نیلا سیارہ جہاں ’شیشے کی بارش‘ اور سڑے ہوئے انڈوں کی بدبو ہوتی ہےوہ نیلا سیارہ جہاں ’شیشے کی بارش‘ اور سڑے ہوئے انڈوں کی بدبو ہوتی ہےیہ سیارہ پہلے ہی اپنے جہنم نما ماحول کی وجہ سے جانا جاتا تھا لیکن اس کی ایک اور خصوصیت حال ہی میں سامنے آئی ہے جس کے مطابق اس سیارے میں سڑے ہوئے انڈوں کی بدبو ہے۔
مزید پڑھ »

برطانوی جیلیں قیدیوں سے بھر گئیں، 40 فیصد سزا مکمل کرنے والے قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہبرطانوی جیلیں قیدیوں سے بھر گئیں، 40 فیصد سزا مکمل کرنے والے قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہانگلینڈ اور ویلز کی جیلوں میں مزید صرف 700 مرد قیدیوں کی گنجائش باقی ہے۔
مزید پڑھ »

ہتک عزت بل پر کوئی دعویٰ نہیں کیا اور میرے پاس قانون بننے سے روکنے کا اختیار نہیں: گورنر پنجابہتک عزت بل پر کوئی دعویٰ نہیں کیا اور میرے پاس قانون بننے سے روکنے کا اختیار نہیں: گورنر پنجابطے پایا تھا کہ حکومت اور صحافیوں کی ایکشن کمیٹی کی ملاقات ہوگی، یہ طے پانے کے بعد میں بیرونی دورے پر چلا گیا: سردار سلیم حیدر
مزید پڑھ »

برطانوی عام انتخابات: 650 میں سے لیبر پارٹی 450 سیٹیں حاصل کر سکتی ہےبرطانوی عام انتخابات: 650 میں سے لیبر پارٹی 450 سیٹیں حاصل کر سکتی ہےامید بھی ظاہر کی جا رہی ہے کہ لیبر پارٹی غزہ میں جنگ بندی اور فلسطین کی امداد اور بحالی میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے
مزید پڑھ »

چہرے کے کھلے مساموں کو بند کرنے والے فیس ماسک کون سے ہیں؟چہرے کے کھلے مساموں کو بند کرنے والے فیس ماسک کون سے ہیں؟عمر کے ساتھ ساتھ چہرے کے مسام کھلنا عام ہے لیکن سورج کی تپش اور آلودگی بھی چہرے کے مسام کھلنے کی وجہ ہوتی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 12:00:43