سودان دارفر میں اسپتال پر ڈرون حملے میں 67 ہلاک

International News خبریں

سودان دارفر میں اسپتال پر ڈرون حملے میں 67 ہلاک
SUDANDARFURDRONE ATTACK
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق سودان کے دارفر علاقے میں قائم اسپتال میں ڈرون حملے میں مریضوں سمیت 67 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے۔

دارفر کے اسپتال پر ڈرون حملے کی ذمہ داری کسی فریق نے قبول نہیں کی جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوچکے ہیں، رپورٹسوڈان کے دارفر ریجن میں الفشر کے علاقے میں قائم اسپتال میں ڈرون حملے میں مریضوں سمیت 67 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ ڈرون حملہ گزشتہ روز کیا گیا تھا اور 37 افراد اسی وقت جاں بحق ہوگئے تھے اور اب مزید زخمی دم توڑ گئے ہیں اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 67 ہوگئی ہے۔ سوڈان میں پیراملیٹری آر ایس ایف اور سرکاری فورسز کے درمیان مسلح لڑائی جاری ہے تاہم اس حملے کے حوالے سے تاحال وضاحت نہیں ہوئی کہ کس فریق نے حملہ کیا تھا۔

شمالی دارفر کے دارالحکومت الفشر کو آر ایس ایف کے اہلکاروں نے گھیرے میں لے رکھا ہے تاہم سوڈانی فوج کے حمایت یافتہ مسلح گروپس ان فورسز کو علاقے کا کنٹرول حاصل کرنے کی اجازت نہیں دے رہی ہیں اور تمام حملے پسپا ہو رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

SUDAN DARFUR DRONE ATTACK HOSPITAL CASUALTIES

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چاڈ میں صدارتی محل پر حملے میں 19 افراد ہلاکچاڈ میں صدارتی محل پر حملے میں 19 افراد ہلاکچاڈ کے دارالحکومت انجامینا میں صدارتی محل پر حملے میں 18 مسلح افراد اور ایک سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج نے کمال عدوان اسپتال پر حملہ کر دیااسرائیلی فوج نے کمال عدوان اسپتال پر حملہ کر دیااسرائیلی فوج نے غزہ میں کمال عدوان اسپتال پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں اسپتال کے طبی عملے، مریضوں اور پناہ گزینوں کو بے گھر کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »

غزہ میں اسرائیلی حملے میں کمال عدوان اسپتال میں آگغزہ میں اسرائیلی حملے میں کمال عدوان اسپتال میں آگاسرائیلی فوج نے غزہ میں کمال عدوان اسپتال سمیت دیگر علاقوں پر حملہ کیا۔ حملے میں متعدد مریض اور طبی عملے کے ارکان شہید ہوگئے۔
مزید پڑھ »

اسرائیلی حملے میں ڈاکٹر سمیت طبی عملے کے 5 افراد جاں بحقاسرائیلی حملے میں ڈاکٹر سمیت طبی عملے کے 5 افراد جاں بحقاسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع آخری فعال کمال عدوان اسپتال کو نشانہ بنایا۔ اسپتال کے طبی عملے، مریضوں اور اسپتال کے احاطے میں پناہ لیے ہوئے بے گھر فلسطینیوں کو جبری طور پر باہر نکال دیا گیا اور اسپتال کے سرجری ڈپارٹمنٹ، لیبارٹری، گودام اور ایمبولنس یونٹس کو آگ لگا دی گئی۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی حملے میں اسپتال کے مرکزی شعبے جل کر تباہ ہو جانے کی اطلاعات ہیں، اسپتال کے ڈائریکٹر حسام ابو صفیہ کا بتانا ہے اسرائیلی حملے میں ڈاکٹر سمیت طبی عملے کے 5 افراد جاں بحق ہوئے۔
مزید پڑھ »

شام میں اسد کی وفادار فورسز کے حملے میں وزارت داخلہ کے 14 اہلکار ہلاکشام میں اسد کی وفادار فورسز کے حملے میں وزارت داخلہ کے 14 اہلکار ہلاکعلوی کے مزار پر حملے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد حمص میں کرفیو نافذ
مزید پڑھ »

جنوبی کوریا میں طیارے کے حادثے میں 179 ہلاکجنوبی کوریا میں طیارے کے حادثے میں 179 ہلاکجنوبی کوریا کے موان ایئرپورٹ پر ایک طیارہ حادثہ میں 179 افراد ہلاک ہو گئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 02:18:46