سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری

پاکستان خبریں خبریں

سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد: سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف نے پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری دے دی۔

شاپنگ کیلئے اپنے بچے کو پارک میں چھوڑ کرجانے والی خاتون گرفتارانوکھی شرط نے شادی کے خواہش مند نوجوانوں کیلیے بڑی مشکل کھڑی کر دی

نیاتجویزشدہ پیکابل2024کابینہ کی منظوری کے بعد پارلیمنٹ میں پیش کیاجائےگا ، پیکا قانون ترمیمی بل کےتحت ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کافیصلہ کیاگیا ہے۔کابینہ اصلاحات کمیٹی نےمجوزہ ترمیمی بل اورڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن ایجنسی کےقیام کی تجویزدی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم نے ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن ایجنسی کے قیام کی منظوری دے دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم  شہباز  شریف  نے  سوشل  میڈیا کو  ریگولیٹ  کرنے کے  لیے  پریوینشن آف  الیکٹرانک کرائمز   ایکٹ (پیکا)  2016  میں ترمیم کی منظوری دے دی۔ مجوزہ پیکا ایکٹ 2024 کے تحت ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن ایجنسی کے قیام کی منظوری بھی دے دی گئی۔ جیو نیوز  کے مطابق  نیا مجوزہ  پیکا بل 2024 کابینہ کی منظوری کے بعد پارلیمنٹ...
مزید پڑھ »

صرحا اصغر بھی عاصم اظہر کو سپورٹ کرنے پہنچ گئیں، ویڈیو وائرلصرحا اصغر بھی عاصم اظہر کو سپورٹ کرنے پہنچ گئیں، ویڈیو وائرلپاکستان کی معروف اداکارہ صرحا اصغر بھی پاکستانی گلوکار عاصم اظہر کو سپورٹ کرنے ایونٹ میں پہنچ گئیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »

کنگنا رناوت پر تنقید کرنے والا شہری گرفتارکنگنا رناوت پر تنقید کرنے والا شہری گرفتاربھارت کی ریاست اتر پردیش میں مودی سرکار نے سوشل میڈیا پر معروف بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت پر تنقید کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھ »

گجرات: عزیز بھٹی اسپتال کے سرجیکل وارڈ کی چھت گرگئی، خاتون سیمت 2 مریض جاں بحقگجرات: عزیز بھٹی اسپتال کے سرجیکل وارڈ کی چھت گرگئی، خاتون سیمت 2 مریض جاں بحقاسپتال میں تزئین و آرائش کرنے کیلئے کے پلرز کو چھوٹے کرنے کوشش کی گئی جس کے باعث سرجیکل وارڈ کی چھت کمزور پڑنے سے گرگئی: اسپتال ذرائع
مزید پڑھ »

اُلٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرلاُلٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرلسوشل میڈیا صارفین نے گاڑی کے ڈیزائنر کی تخلیقی صلاحیتوں کو سراہا
مزید پڑھ »

ایکشن سین کی شوٹنگ کے دوران بازو فریکچر ہوا، اداکارہ میراایکشن سین کی شوٹنگ کے دوران بازو فریکچر ہوا، اداکارہ میرامیرا کی زخمی حالت میں ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 02:02:09