وزیر اعظم نے ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن ایجنسی کے قیام کی منظوری دے دی

پاکستان خبریں خبریں

وزیر اعظم نے ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن ایجنسی کے قیام کی منظوری دے دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم  شہباز  شریف  نے  سوشل  میڈیا کو  ریگولیٹ  کرنے کے  لیے  پریوینشن آف  الیکٹرانک کرائمز   ایکٹ (پیکا)  2016  میں ترمیم کی منظوری دے دی۔ مجوزہ پیکا ایکٹ 2024 کے تحت ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن ایجنسی کے قیام کی منظوری بھی دے دی گئی۔ جیو نیوز  کے مطابق  نیا مجوزہ  پیکا بل 2024 کابینہ کی منظوری کے بعد پارلیمنٹ...

وزیر اعظم نے ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن ایجنسی کے قیام کی منظوری دے دیاسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری دے دی۔ مجوزہ پیکا ایکٹ 2024 کے تحت ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن ایجنسی کے قیام کی منظوری بھی دے دی گئی۔

جیو نیوز کے مطابق نیا مجوزہ پیکا بل 2024 کابینہ کی منظوری کے بعد پارلیمنٹ میں پیش کیا جائےگا، پیکا قانون ترمیمی بل کے تحت ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کابینہ کی قانونی اصلاحات کمیٹی نےمجوزہ ترمیمی بل اور ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن ایجنسی کےقیام کی تجویزدی تھی، پیکا ترمیمی بل اورڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن ایجنسی کی انچارج وزارت آئی ٹی ہوگی، اتھارٹی ڈیجیٹل حقوق سے متعلق معاملات پر حکومت کو مشورے دے...

ڈیجیٹل اتھارٹی انٹرنیٹ کے ذمہ دارانہ استعمال اور ضوابط کی تعمیل کو یقینی بنائےگی، اتھارٹی مثبت ڈیجیٹل ایکو سسٹم کے فروغ کے لیے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ساتھ تعاون میں سہولت فراہم کرےگی، مجوزہ ڈیجیٹل رائٹس اتھارٹی آن لائن موادکو ریگولیٹ کرےگی، اتھارٹی سوشل میڈیا پر قانون کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کرےگی۔ ڈیجیٹل رائٹس اتھارٹی نئے پیکا قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرےگی، ڈیجیٹل رائٹس اتھارٹی ملوث افراد اور گواہوں کو طلب کر سکے گی، اتھارٹی ڈیجیٹل حقوق کے قوانین کے نفاذ کے لیے قواعد...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے پیکا ایکٹ کے تحت ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن ایجنسی کے قیام کی منظوری دے دیوزیراعظم نے پیکا ایکٹ کے تحت ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن ایجنسی کے قیام کی منظوری دے دیپیکا قانون ترمیمی بل 2024 کے تحت ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے گندم خریدنے کی منظوری دے دی، کمیٹی قائموزیر اعظم نے گندم خریدنے کی منظوری دے دی، کمیٹی قائممزید پڑھیں
مزید پڑھ »

یوکرین روس جنگ: امریکہ کی یوکرین کے لیے 61 ارب ڈالر کی امداد روس کی پیش قدمی روک سکے گی؟یوکرین روس جنگ: امریکہ کی یوکرین کے لیے 61 ارب ڈالر کی امداد روس کی پیش قدمی روک سکے گی؟امریکی ایوان نمائندگان نے یوکرین کے لیے اربوں ڈالر کی نئی فوجی امداد کی منظوری دے دی ہے تاکہ وہ روس کے حملے کا مقابلہ کر سکے۔
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائدسعودی عرب میں سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائدسعودی عرب میں سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائد کر دی ہے اور خادم حرمین شریفین نے اس پابندی کے فیصلے کی منظوری دے دی ہے۔
مزید پڑھ »

پنجاب کابینہ نے نواز شریف کسان کارڈ کے اجرا کی منظوری دے دیپنجاب کابینہ نے نواز شریف کسان کارڈ کے اجرا کی منظوری دے دیصوبائی کابینہ کے اجلاس میں صوبہ بھر میں شادی تقریبات میں ون ڈش قانون پر سختی سے عمل کا حکم دیا گیا۔
مزید پڑھ »

پنجاب کابینہ نے نواز شریف کسان کارڈ کے اجرا کی منظوری دے دیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں صوبہ بھر میں شادی تقریبات میں ون ڈش قانون پر سختی سے عمل کا حکم دیا گیا۔ کابینہ نے مفت کینسر ادویات پراجیکٹ میں مزید مریض شامل کرنے پر بھی اتفاق کیا۔ اس کے علاوہ اجلاس میں گندم کے چھوٹے کاشتکاروں کو ڈائریکٹ نقد سبسڈی دینے کی تجویز کا جائزہ بھی لیا گیا۔...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 09:08:34