پنجاب کابینہ نے نواز شریف کسان کارڈ کے اجرا کی منظوری دے دی

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب کابینہ نے نواز شریف کسان کارڈ کے اجرا کی منظوری دے دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

صوبائی کابینہ کے اجلاس میں صوبہ بھر میں شادی تقریبات میں ون ڈش قانون پر سختی سے عمل کا حکم دیا گیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت کابینہ نے مفت کینسر ادویات پراجیکٹ میں مزید مریض شامل کرنے پر بھی اتفاق کیا۔

اس کے علاوہ اجلاس میں گندم کے چھوٹے کاشتکاروں کو ڈائریکٹ نقد سبسڈی دینے کی تجویز کا جائزہ بھی لیا گیا۔ فراہمی اور نکاسی آب کے منصوبے لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی اجازت سے مشروط کرنے اور سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ اتھارٹی کو نواز شریف آئی ٹی سٹی کے قیام کے لیے 10ارب سیڈ منی دینے پر اتفاق کیا گیا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ ریاض سے سعودی اکیڈمی بھی نواز شریف آئی ٹی سٹی میں کیمپس کھولنے کے لیے تیار ہے۔ آئی ٹی سٹی میں 10 ٹاور بنیں گے۔ فوری طور پر ٹوئن ٹاور بنائے جائیں گے۔ نواز شریف آئی ٹی سٹی کی لانچنگ مئی میں کی جائے گی۔اجلاس میں عوامی نمائندوں کے انتخاب تک بلدیاتی اداروں میں اے ڈی سی آر کی جگہ اے ڈی سی کو چارج دینے کی منظوری دی گئی۔ گاڑی کے لیے پلاٹینم کیٹیگری نمبر پلیٹ کی فیس 10 لاکھ مقرر کرنے اور پنجاب کی ہر وزارت کا پرفارمنس آڈٹ کرنے پر اتفاق کیا...

اس کے علاوہ مری کے نواحی گاؤں پرینہ میں لینڈ سلائیڈ سے متاثرہ افراد کے لیے فنڈز کی منظوری دی گئی لینڈ سلائیڈ سے متاثرہ ہر گھرکو 10 لاکھ روپے ملیں گے۔رانا ثنا کو وزیراعظم کا مشیر برائے سیاسی امور مقرر کرنے کا فیصلہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ مریم نواز نے ''نوازشریف کسان کارڈ''کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ''نوازشریف کسان کارڈ''کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت زرعی اصلاحات کے حوالے سے خصوصی اجلاس ہوا جس میں پنجاب سیڈ کارپوریشن اور پنجاب ایگری ریسرچ بورڈ کی تشکیل نو اور زرعی زمین کا رہائشی مقاصد کے طور پر استعمال روکنے کیلئے قانون لانے کی تجویز کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے دوران وزیراعلی پنجاب مریم نواز...
مزید پڑھ »

گنڈا پور کا تو حلیہ ہی ٹک ٹاکر والا ہے، مریم نواز سے متعلق تبصرے پرعظمیٰ بخاری کا جوابی وارگنڈا پور کا تو حلیہ ہی ٹک ٹاکر والا ہے، مریم نواز سے متعلق تبصرے پرعظمیٰ بخاری کا جوابی واریاد نہیں کہ صحت کارڈ 2015 میں نواز شریف نے لانچ کیا تھا، آپ نے تو بھنگ کی فیکٹریاں لگائی تھیں: وزیراطلاعات پنجاب نے بیرسٹر سیف کو بھی جواب دیدیا
مزید پڑھ »

سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انٹیلیجنس تعاون کی منظوری دے دیریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب اور پاکستان دہشت گردی سے متعلق جرائم سے نمٹنے کے لیے اشتراکِ عمل کریں گے۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی زیر صدارت کابینہ کے اجلاس میں فیصلے کی منظوری دے دی گئی۔ آج نیوز کے مطابق سعودی کابینہ نے ریاستی سلامتی کے ادارے اور پاکستان میں ملٹری انٹیلی جنس سروسز کے ساتھ دہشت گردی سے متعلق جرائم اور اس حوالے سے کی جانے والی...
مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کو کلین چٹ مل گئیتوشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کو کلین چٹ مل گئیاسلام آباد : قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو تفتیش میں کلین چٹ دے دی اور کہا عدالت چاہے توسابق وزیراعظم نواز شریف کو مقدمے سے بری کردے۔
مزید پڑھ »

یوکرین روس جنگ: امریکہ کی یوکرین کے لیے 61 ارب ڈالر کی امداد روس کی پیش قدمی روک سکے گی؟یوکرین روس جنگ: امریکہ کی یوکرین کے لیے 61 ارب ڈالر کی امداد روس کی پیش قدمی روک سکے گی؟امریکی ایوان نمائندگان نے یوکرین کے لیے اربوں ڈالر کی نئی فوجی امداد کی منظوری دے دی ہے تاکہ وہ روس کے حملے کا مقابلہ کر سکے۔
مزید پڑھ »

ن لیگ کا ووٹر باہر نکل رہا، تمام امیدوار اکثریت سے کامیاب ہوں گے: مریم کا دعویٰن لیگ کا ووٹر باہر نکل رہا، تمام امیدوار اکثریت سے کامیاب ہوں گے: مریم کا دعویٰہمارا مشن نواز شریف کے وژن کو آگے بڑھانا ہے، نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن عوامی مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے: وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 06:44:32