سوشل میڈیا کے ذریعے فعال بین الاقوامی سمز فروخت کرنے والے 5 افراد گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

سوشل میڈیا کے ذریعے فعال بین الاقوامی سمز فروخت کرنے والے 5 افراد گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

مذکورہ سمز بلیک میلنگ، بھتہ خوری، فراڈ، جعلی اسکیموں اور آن لائن مالیاتی فراڈ میں استعمال ہوتی تھیں، ایف آئی اے

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے سوشل میڈیا کے فعال بین الاقوامی سمز فروخت کرنے والے منظم گروہ کے خلاف چھاپہ مار کارروائی کی۔

ایف آئی اے ترجمان مطابق غیر قانونی بین الاقوامی سمز کی فروخت میں ملوث 5 افراد کو گرفتارکر لیا گیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت محمد عامر، محمد مدثر ، محمد ذکریا، سید نور اور وجیہہ محمود کے نام سے ہوئی۔ ملزمان کو چھاپہ مار کارروائی میں راولپنڈی سے گرفتار کیا گیا۔ ملزمان بین الاقوامی سمز کی غیر قانونی فروخت میں ملوث ہیں۔ گرفتار ملزمان سوشل میڈیا کے ذریعے بین الاقوامی سمز کی خریدوفروخت کرتے تھے۔ بین الاقوامی نمبرز غیر قانونی سرگرمیوں میں استعمال ہوتے...

مذکورہ سمز بلیک میلنگ، بھتہ خوری، فراڈ، جعلی اسکیموں اور آن لائن مالیاتی فراڈ میں استعمال ہوتی تھیں۔ ترجمان نے مزید کہا کہ گرفتار ملزمان سے 335 غیر قانونی سمز اور 5 عدد موبائل فون برآمد کر لئے گئے۔ چھاپہ مار کارروائی پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی ٹیم کے ہمراہ عمل میں لائی گئی۔ ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔عمران خان کی سزا کے خلاف امریکی رکن کانگریس جو ولسن کیا کرنے جا رہے ہیں؟ ایکس پر بتا دیاانٹر بورڈ کراچی کے متنازع نتائج ؛ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی 20 فیصد تک گریس مارکس دینے کی سفارشکراچی : نجی اسکول میں طالبہ کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف آئی اے نے انٹرنیشنل ایکٹیو سمز فروخت کرنے والے گینگ کو گرفتار کرلیاایف آئی اے نے انٹرنیشنل ایکٹیو سمز فروخت کرنے والے گینگ کو گرفتار کرلیاایف آئی اے نے پشاور میں ایک موبائل شاپ سے غیر قانونی بین الاقوامی ایکٹیو سمز فروخت کرنے والے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملزمان کو چھاپا مار کارروائی میں گرفتار کیا گیا ہے اور ان سے غیر قانونی سمز برآمد کر لی گئی ہیں۔
مزید پڑھ »

ایف آئی اے نے انٹرنیشنل ایکٹیو سمز فروخت کرنے والی گینگ کو گرفتار کر لیاایف آئی اے نے انٹرنیشنل ایکٹیو سمز فروخت کرنے والی گینگ کو گرفتار کر لیاایف آئی اے سائبر کرائم سرکل پشاور نے 5 رکنی گینگ کو غیر قانونی بین الاقوامی ایکٹیو سمز فروخت کرنے میں ملوث ہونے پر گرفتار کر لیا۔ ملزمین کو چھاپا مار کارروائی میں پشاور کے علاقے صدر میں واقع ایک موبائل شاپ سے گرفتار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

لاہور: ٹرائی نیشن سیریز کے میچ کی جعلی ٹکٹس فروخت کرنے والے 4 ملزمان گرفتارلاہور: ٹرائی نیشن سیریز کے میچ کی جعلی ٹکٹس فروخت کرنے والے 4 ملزمان گرفتارپولیس نے ان کے قبضے سے جعلی ٹکٹس برآمد کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کر لیے ہیں
مزید پڑھ »

فلپائن چین کو سمندر کے ماحول کو نقصان پہنچانے کے لیے عدالت میں لے جانے کا فیصلہ کرے گافلپائن چین کو سمندر کے ماحول کو نقصان پہنچانے کے لیے عدالت میں لے جانے کا فیصلہ کرے گافلپائن اپنی جانب سے چین کے خلاف سمندر کے ماحول کو نقصان پہنچانے کے الزامات پر بین الاقوامی فورم میں مقدمہ دائر کرنے کا فیصلہ جلد ہی کریں گے۔
مزید پڑھ »

چاہت فتح علی خان نے اپنی میوزک اکیڈمی بنانے کا اعلان کیاچاہت فتح علی خان نے اپنی میوزک اکیڈمی بنانے کا اعلان کیاسوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرنے والے چاہت فتح علی خان نے لاہور میں اپنی میوزک اکیڈمی کھولنے کا اعلان کیا ہے جو گلوکاری اور اداکاری کی تربیت پیش کرے گی۔
مزید پڑھ »

ایم ڈی کیٹ کے پیپر لیک کرنے میں کنٹرولر امتحانات سمیت کئی افراد ملوث نکلےایم ڈی کیٹ کے پیپر لیک کرنے میں کنٹرولر امتحانات سمیت کئی افراد ملوث نکلےواٹس ایپ گروپس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے پیپر شیئر کیا گیا،ایف آئی اے کی تحقیقات میں شواہد سامنے آگئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 08:56:21