سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا، جے آئی ٹی کا پی ٹی آئی قیادت کو طلبی کا نوٹس

پاکستان خبریں خبریں

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا، جے آئی ٹی کا پی ٹی آئی قیادت کو طلبی کا نوٹس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

جے آئی ٹی کے پاس کافی مواد موجود ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ تمام مطلوب افراد اس معاملے میں ملوث ہیں، ذرائع

وفاقی حکومت کی تشکیل دی گئی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم نے سوشل میڈیا پر منفی پروپگینڈا کرنے کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر، سابق اسپیکر اسد قیصر اور سلمان اکرم راجا سمیت سرکردہ قیادت اور سوشل میڈیا تیم کے ارکان کو بھی تفتیش کے لیے طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔

ذرائع نے بتایا کہ جے آئی ٹی کے پاس ان افراد سے پوچھ گچھ کے لیے کافی شواہد موجود ہیں اور جے آئی ٹی ان افراد کے خلاف ریاست مخالف پروپیگنڈے کی تحقیقات کرے گی اور ان تمام افراد کو بذریعہ نوٹس 7 مارچ 2025 دوپہر 12 بجے جے آئی ٹی کے سامنے طلب کیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ وفاقی حکومت کی قائم کردہ جے آئی ٹی نے منفی پروپیگنڈا کرنے کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم کے 10 افراد کو طلب کرلیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت وزرا کی فوج لیکر بھی اپنی نا اہلی کو ختم نہیں کر سکتے، شبلی فرازحکومت وزرا کی فوج لیکر بھی اپنی نا اہلی کو ختم نہیں کر سکتے، شبلی فرازبانی پی ٹی آئی عمران خان اگر اپنے ضمیر کا سودا کرتے آرام سے باہر آسکتے تھے، پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »

حکومت وزرا کی فوج لیکر بھی اپنی نااہلی کو ختم نہیں کر سکتے، شبلی فرازحکومت وزرا کی فوج لیکر بھی اپنی نااہلی کو ختم نہیں کر سکتے، شبلی فرازبانی پی ٹی آئی عمران خان اگر اپنے ضمیر کا سودا کرتے آرام سے باہر آسکتے تھے، پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »

حکمران جو مرضی کرلیں، ڈیل نہیں کرونگا، عمران خانحکمران جو مرضی کرلیں، ڈیل نہیں کرونگا، عمران خانارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام واپس رکھا جائے، بانی پی ٹی آئی کا ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے پر اظہار ناپسندیگی
مزید پڑھ »

انصاف کے ادارے کمزور ہو جائیں تو لوگ خود کو غیر محفوظ سمجھتے ہیں، شبلی فرازانصاف کے ادارے کمزور ہو جائیں تو لوگ خود کو غیر محفوظ سمجھتے ہیں، شبلی فرازسیاسی جدوجہد کو سیاسی طور پر ہی لے کر چلنا چاہتے ہیں، اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس آج ہوگا، پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی درخواست مستردپی ٹی آئی کی 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی درخواست مستردضلعی انٹیلیجنس کی سفارشات پر ڈپٹی کمشنر لاہور نے درخواست مسترد کر کے پی ٹی آئی قیادت کو بھی آگاہ کردیا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کے ہوتے ہوئے عمران خان کی رہائی کا کوئی امکان نہیں، فواد چوہدریپی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کے ہوتے ہوئے عمران خان کی رہائی کا کوئی امکان نہیں، فواد چوہدریموجودہ پی ٹی آئی قیادت کا حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ بلکل واضح ہے، سابق وفاقی وزیر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 01:18:34