انصاف کے ادارے کمزور ہو جائیں تو لوگ خود کو غیر محفوظ سمجھتے ہیں، شبلی فراز

پاکستان خبریں خبریں

انصاف کے ادارے کمزور ہو جائیں تو لوگ خود کو غیر محفوظ سمجھتے ہیں، شبلی فراز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

سیاسی جدوجہد کو سیاسی طور پر ہی لے کر چلنا چاہتے ہیں، اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس آج ہوگا، پی ٹی آئی رہنما

پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ انصاف دینے والے ادارے اگر کمزور ہو جائیں تو لوگ خود کو غیر محفوظ سمجھتے ہیں۔

حفاظتی ضمانت اور کیسز کی تفصیلات سے متعلق عدالت آنے کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز نے کہا کہ ہم اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد بنانے جارہے ہیں۔ آج اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس اسلام آباد میں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی جدوجہد ہے، سیاسی طور پر ہی لے کر چلنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر انصاف دینے والے ادارے ہی کمزور ہو جائیں تو ملک کیسے ترقی کرے گا؟ عدالتوں کو کام انصاف فراہم کرنا ہے، یہ ادارے کمزور ہوں تو پھر لوگ خود کو غیر محفوظ تصور کرتے ہیں، اس طرح کے حالات میں ملک ترقی کرتا ہے نہ لوگ خوشحال ہوتے ہیں۔ دریں اثنا سینیٹر شبلی فراز اور فیصل جاوید کی مقدمات تفصیلات کے لیے دائر درخواست پر سماعت پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس صلاح الدین نے کی۔

عدالت نے شبلی فراز اور فیصل جاوید کی حفاظتی ضمانت میں 5 مارچ تک توسیع کرتے ہوئے درخواست گزاروں کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا۔Feb 09, 2025 09:56 PMمدرسہ مظہرالعلوم حمادیہ کی سالانہ تقریب میں 122 طلبہ کی دستار بندیاسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 ججز کی کازلسٹ منسوخ، جسٹس اعجاز ایک بار پھر رخصت پرپشاور ہائی کورٹ کا علی امین گنڈاپور کو 5 مارچ تک گرفتار نہ کرنے کا حکمآئی ایم ایف کا وفد آج چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کرے گا، ذرائعخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت جوڈیشل کمیشن کا اعلان کردے گی تو مذاکرات کے لیے بیٹھ جائیں گے، شبلی فرازحکومت جوڈیشل کمیشن کا اعلان کردے گی تو مذاکرات کے لیے بیٹھ جائیں گے، شبلی فرازحکومت چاہتی ہے کہ یہ مذاکرات کامیاب نہ ہوں،اصل سوال یہ ہے کہ مذاکرات کے فیصلے کون کرے گا، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

رہنما تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ ہماری پوزیشن آج بالکل واضح کر دی گئی ہےرہنما تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ ہماری پوزیشن آج بالکل واضح کر دی گئی ہےایک سوال پر رہنما تحریک انصاف رؤف حسن نے کہا کہ پانی کبھی سر سے نہیں گزرتا، اگر سزائیں غلط ہوئی ہیں تو سزائیں واپس بھی ہو سکتی ہیں۔
مزید پڑھ »

شبلی فراز: عوام کے نمائندے پارلیمان میں نہیں ہیں، ڈریکونین قوانین بن رہے ہیںشبلی فراز: عوام کے نمائندے پارلیمان میں نہیں ہیں، ڈریکونین قوانین بن رہے ہیںپی ٹی آئی کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ 8 فروری کو ملک میں عدم استحکام کی ابتداء ہوئی کیونکہ عوام کے نمائندے پارلیمان میں موجود نہیں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت کو ان کے مطالے پر دو کمیشن بنائے تو وہ مذاکرات میں شامل ہوجائیں گے۔
مزید پڑھ »

مجلس میں عوام کے نمائندے نہیں ہیں، ڈریکونین قوانین بن رہے ہیں: شبلی فرازمجلس میں عوام کے نمائندے نہیں ہیں، ڈریکونین قوانین بن رہے ہیں: شبلی فرازپی ٹی آئی سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت کو 2 کمیشن بنانے پر راضی ہونے پر پی ٹی آئی مذاکرات میں شامل ہو جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ 8 فروری کو ہونے والے واقعات کے بعد ملک میں عدم استحکام ہے اور عوام کے نمائندے پارلیمان میں نہیں ہیں۔
مزید پڑھ »

روزگار کی تلاش، 2024 میں 7 لاکھ سے زائد پاکستانی وطن چھوڑ گئےروزگار کی تلاش، 2024 میں 7 لاکھ سے زائد پاکستانی وطن چھوڑ گئےکچھ افراد اس کو پاکستان کیلیے نقصان دہ اور کچھ بہتر سمجھتے ہیں
مزید پڑھ »

شوٹنگ پر نہ پہنچنے والے نامور بھارتی اداکار کی لاش فلیٹ سے برآمدشوٹنگ پر نہ پہنچنے والے نامور بھارتی اداکار کی لاش فلیٹ سے برآمداچانک موت سے ان کے ساتھی اداکار، مداح، اور انڈسٹری کے لوگ صدمے میں ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 22:20:29