پی ٹی آئی کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ 8 فروری کو ملک میں عدم استحکام کی ابتداء ہوئی کیونکہ عوام کے نمائندے پارلیمان میں موجود نہیں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت کو ان کے مطالے پر دو کمیشن بنائے تو وہ مذاکرات میں شامل ہوجائیں گے۔
عوام کے حقیقی نمائندے پارلیمان میں نہیں بیٹھے ہوئے ہیں اور ڈریکونین قوانین بن رہے ہیں، پی ٹی آئی سینیٹرپاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت نیک نیتی دکھائے اور ہمارے مطالبے پر دو کمیشن بنائے تو ہم آج ہی مذاکرات میں شامل ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ اس دن کے بعد ملک میں عدم استحکام آیا ہےکیونکہ عوام کے حقیقی نمائندے پارلیمان میں نہیں بیٹھے ہوئے ہیں، ایوانوں میں عوام کے مسترد کیے گئے لوگ بیٹھے ہوئے ہیں، ایسے لوگ عوام کے لیے کیا قانون سازی کریں گے، ڈریکونین قوانین بن رہے ہیں، یہ اسی کا شاخسانہ ہیں اگر عوام کے اصلی نمائندے بیٹھے ہوتے تو اس قسم کے قوانین منظور نہ ہوتے۔
شبلی فراز نے کہا کہ اگر حکومت آج ہمارے مطالبے کے مطابق 2کمیشن بنا دیتی ہے تو ہم مذاکرات میں شامل ہو جائیں گے لیکن حکومت کو اپنی سنجیدگی اور نیک نیتی دکھانا ہوگی۔
شبلی فراز پی ٹی آئی پارلیمان ڈریکونین قوانین مذاکرات
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بزرگ خاتون نے امریکا سے آئی لڑکی کو بہو قراردیدیا، شادی کا مطالبہامریکا نوٹوں کے لیے جا رہے ہیں وہ کالی یا گوری کے لیے نہیں جا رہے ہیں، کراچی میں آنٹی کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »
کنسرٹ میں خاتون کو بوسہ؛ ابھیجیت نے اُدت نارائن کو ’’کھلاڑی‘‘ قرار دے دیااُدت نارائن کنسرٹ کے دوران خاتون کا بوسہ لینے پر تنقید کا نشانہ بن رہے ہیں
مزید پڑھ »
پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافہ: عوام کا ناانصافیعوام پہلے ہی مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی بدحالی کے ہاتھوں پریشان ہیں، اور ایسے میں حکومتی نمائندوں کےلیے مراعات میں اضافہ عوام کے ساتھ ناانصافی کے مترادف ہے۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی مذاکرات کیلیے اس وقت تیار ہوئی جب القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ آنے والا تھا، جاویدلطیفتحریک انصاف والےانہی سے مذاکرات کررہے ہیں،انہی سے بھیک مانگ رہے ہیں جنہیں کہتے ہیں کہ یہ صادق اور امین نہیں ہیں، گفتگو
مزید پڑھ »
فیک نیوز کے تدارک کیلیے دنیا بھر میں سزائیں ہوتی ہیں، محسن بیگسوشل میڈیا آنے کے بعد بہت سے معاملات ایسے ہیں کہ جو عدالتیں بھی کہتی ہیں کہ ہماری ڈومین میں نہیں آتے، نصراللہ ملک
مزید پڑھ »
روس کی کرسک علاقہ میں گرفتار رشتہ داروں کی تلاش میں روسی شہریوں نے اشتہار جاری کيتاروس کے کرسک علاقہ کے رہنے والے آگست میں شروع ہونے والی یوکرینی سرحدی حملے کی وجہ سے گرفتار رشتہ داروں کو تلاش کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر منظم پیغام جاری کر رہے ہیں۔ کی ییف کی طرف سے کئی چھوٹی شہروں اور گاؤں پر قبضہ لے لیا گیا ہے، جو 2022ء سے روس کی مکمل پيشروک مہم پر دو سال سے زائد ہو چکی ہے۔ علاقہ کے رہنے والے مہینوں سے حکام پر الزام عائد کر رہے ہیں کہ وہ اپنے عزیزوں کی سلامتی کے لیے کافہ تلاش نہیں کر رہے اور انہیں لڑائی کی ساری تفصیلات کے بارے میں نگہبان میں رکھ رہے ہیں۔
مزید پڑھ »