سوشل میڈیاکے ذریعے ملک میں افراتفری پھیلانے والوں کیخلاف تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

Ig Islamabad خبریں

سوشل میڈیاکے ذریعے ملک میں افراتفری پھیلانے والوں کیخلاف تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل
JitSocial Media
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ملزمان کی نشاندہی کرے گی جس کے بعد ان کے خلاف قانون کے مطابق مقدمہ چلایا جائے گا

سوشل میڈیا پر بدنیتی پر مبنی مہم کے ذریعے ملک میں افراتفری اور بے نظمی پھیلانے والوں کے خلاف تحقیقات کیلئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیدی گئی۔

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئی جی اسلام آباد پولیس کی سربراہی میں ۔ اعلامیے کے مطابق آئی جی اسلام آباد پولیس مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے کنوینر ہوں گے جبکہ ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم، ڈائریکٹر کاؤنٹر ٹیرر ازم ونگ ایف آئی اے، ڈی آئی جی انسویسٹی گیشن اسلام آباد پولیس اور ایس ایس پی سی ٹی ڈی اسلام آباد پولیس جے آئی ٹی کے ممبران ہوں گے۔سینئر صحافی عمر چیمہ کی رپورٹ کے مطابق فائر وال کو تجرباتی بنیادوں پر چلائے جانے سے ملک میں سوشل میڈیا کی رفتار کم ہوگئی ہے اور یہ بات اس صورتحال سے آگاہ باخبر حکام نے بتائی ہے جب کہ یہی وجہ ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ پر مبنی کاروبار کے...

ایک عہدیدار کا کہنا تھا کہ فائر وال پر کام رواں سال جنوری سے جاری ہے جس میں سسٹم کی خریداری اور اسے نصب کیے جانے کے امور شامل ہیں، اب یہ سسٹم نصب ہوچکا ہے اور اسے شروع کیا جا رہا ہے اور متعلقہ حکام کو اس سسٹم کا کنٹرول دینے میں کچھ ہفتے لگیں گے۔ ایک اور عہدیدار کا کہنا تھا کہ اس سسٹم کا مقصد سوشل میڈیا کے ایسے انفلوئنسرز کو کنٹرول کرنا ہے جو حکومت کی نظر میں جعلی خبریں پھیلانے میں ملوث ہیں، فائر وال کا مقصد ان انفلوئنسرز کے مواد کو چھپانا یا اسے بلاک کرنا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Jit Social Media

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک عدم اعتماد سمیت کسی مسئلے پر پیپلز پارٹی سے کوئی بات نہیں ہوگی ، عمران خانتحریک عدم اعتماد سمیت کسی مسئلے پر پیپلز پارٹی سے کوئی بات نہیں ہوگی ، عمران خانملک میں پہلے ہی مارشل لا کا نفاذ ہے ایس آئی ایف سی کیا ہے، حکومت کسی اور کے کنٹرول میں ہے، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا دوسرے صوبوں پر انحصار معطل، اجتماعی سرگرمیاں پختونخوا تک محدودپی ٹی آئی کا دوسرے صوبوں پر انحصار معطل، اجتماعی سرگرمیاں پختونخوا تک محدودپی ٹی آئی نے اپنی آئندہ کی کارروائیوں کیلئے ملک کے کسی دوسرے علاقے پر انحصار کا رویہ ترک کردیا ہے
مزید پڑھ »

وزیر دفاع کے بیان کا انداز پاک افغان تعلقات بہتر ہونے کی علامت نہیں: فضل الرحمانوزیر دفاع کے بیان کا انداز پاک افغان تعلقات بہتر ہونے کی علامت نہیں: فضل الرحمانایسے فیصلوں سے پھر خطے میں کوئی ہمارا دوست نہیں رہے گا: سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنا کر نام جے یو آئی کو بھجوا دیےتحریک انصاف نے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنا کر نام جے یو آئی کو بھجوا دیےجے یو آئی سے مذاکرات کیلئے پی ٹی آئی کی پانچ رکنی مذاکراتی ٹیم میں شبلی فراز اور عمر ایوب بھی شامل ہوں گے: ذرائع
مزید پڑھ »

ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے ، عمران خانملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے ، عمران خانکون سی جمہوریت میں ملٹری کورٹس میں سویلین کے ٹرائل ہوتے ہیں، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »

آج کے فیصلے کے 15 دن بعد پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بنے گا: واوڈا کا دعویٰآج کے فیصلے کے 15 دن بعد پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بنے گا: واوڈا کا دعویٰپی ٹی آئی مزید ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگی، فیصلے سے پی ٹی آئی کی مشکلات بڑھیں گی اور بانی پی ٹی آئی جیل میں ہی رہیں گے: سابق وفاقی وزیر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 04:22:17