سوشل میڈیا پر چیٹ کرنے سے روکنے پر بیوی نے خلع کا دعویٰ دائر کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

سوشل میڈیا پر چیٹ کرنے سے روکنے پر بیوی نے خلع کا دعویٰ دائر کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

لاہور: (ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور کی فیملی کورٹ میں سوشل میڈیا پر چیٹ کرنے سے روکنے پر بیوی نے خلع کا دعویٰ دائر کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق فیملی جج فراز جاوید وڑائچ نے خلع کی ڈگری کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے خاتون کے شوہر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے حتمی جواب طلب کر لیا۔

درخواست گزار خاتون کنزہ اعجاز نے اپنے خاوند سے خلع کی درخواست دائر کرتے ہوئے کہا کہ میرا شوہر مجھے سوشل میڈیا پر ویڈیو چیٹ کرنے سے روکتا ہے۔ میں بیگو ویڈیو کال پوائنٹ پر روزانہ 1500 سو سے زائد انکم کماتی ہو۔ میرے شوہر کی کمائی سے گھر کا گزر بسر بمشکل چلتا ہے۔ خاتون کے شوہر نے موقف اختیار کیا کہ رکشہ ڈرائیور ہوں محنت مزدوری کرکے کماتا ہوں، میری بیوی غیر مردوں کے ساتھ سوشل سائٹ پر غیر شرعی اور غیر اخلاقی باتیں کرتی ہے، میری بیوی نامحرم مردوں سے باتیں کرتی ہے، بیوی کو منع کرنے پر اس نے عدالت میں خلاء کی درخواست دائر کر دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی بچی کا شاندار کارنامہ، سوشل میڈیا پر چرچے -سعودی بچی کا شاندار کارنامہ، سوشل میڈیا پر چرچے -ریاض : سعودی عرب کی وادی نجران کے سیاحتی مقام پر کمسن بچی کی صفائی کرتے ہوئے وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، صارفین نے بچی کی دل کھول کر حوصلہ افزائی کی۔ تفصیلات کے مطابق وادی نجران کے کنارے صفائی کرنے والی بچی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں مذکورہ بچی سیاحتی …
مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کا تمام فریقوں پر بین الافغان مذاکرات کا حل یقینی بنانے پر زوروزیر خارجہ کا تمام فریقوں پر بین الافغان مذاکرات کا حل یقینی بنانے پر زوراسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تمام فریقوں پر بین الافغان مذاکرات شروع کرانے کیلئے باقی ماندہ امور کا حل یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کا عالمی برادری پر کشمیریوں کی مشکلات دور کرنے کیلئے اقدامات پر زورپاکستان کا عالمی برادری پر کشمیریوں کی مشکلات دور کرنے کیلئے اقدامات پر زورپاکستان کا عالمی برادری پر کشمیریوں کی مشکلات دور کرنے کیلئے اقدامات پر زور pid_gov Kashmir
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 05:40:32