سعودی بچی کا شاندار کارنامہ، سوشل میڈیا پر چرچے -

پاکستان خبریں خبریں

سعودی بچی کا شاندار کارنامہ، سوشل میڈیا پر چرچے -
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

سعودی بچی کا شاندار کارنامہ، سوشل میڈیا پر چرچے ARYNewsUrdu

ریاض : سعودی عرب کی وادی نجران کے سیاحتی مقام پر کمسن بچی کی صفائی کرتے ہوئے وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، صارفین نے بچی کی دل کھول کر حوصلہ افزائی کی۔

سعودی ذرائع ابلاغ مطابق معصوم بچی کی وڈیو نے سیاحت کے لیے آنے والوں کو صفائی کا عملی درس دیا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے وائرل وڈیو پر تبصرے کیے ہیں۔ بعض لوگ باربی کیو بھی کرتے ہیں اور جلتے ہوئے کوئلے یونہی چھوڑ کر چلتے بنتے ہیں۔ مشروبات کی بوتلیں، ڈبے یا سینڈوچ کے ٹکڑے یونہی چھوڑ کر چلے جاتے ہیں۔ یہ ہمارے مذہب، آباؤ اجداد کی روایت اور انسانی تہذیب کےسراسر منافی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یونس خان اور یاسر شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلیونس خان اور یاسر شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلیونس خان اور یاسر شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی کمالا ہیرس کی والدین کے ساتھ تصویر جعلی قرارسوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی کمالا ہیرس کی والدین کے ساتھ تصویر جعلی قرارنیو یارک: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ ہزاروں مرتبہ شیئر کی جا چکی ہے جس میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکا میں نائب صدارت کے لیے نامزد ہونے والی کمالا ہیرس اپنے والد اور والدہ کے ساتھ کھڑی ہیں، امریکی خاتون سیاہ فام ہونے کا ڈراما کر رہی ہیں۔ یہ خبر جعلی ہے۔ کیونکہ جو لوگ کمالا ہیرس کے ساتھ کھڑے ہیں وہ ان کے والدین نہیں بلکہ ایک فنڈریزنگ تقریب کے دوران ان کے ساتھ تصویر اُتروا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر مقبول ہونے والی پاکستانی ڈیزائنر ماریہ بی یوم آزادی پر پھر سامنے آگئیںکورونا وائرس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر مقبول ہونے والی پاکستانی ڈیزائنر ماریہ بی یوم آزادی پر پھر سامنے آگئیںلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ماریہ بی یوں بھی پاکستانی فیشن انڈسٹری کا معروف نام ہیں تاہم حالیہ دنوں میں ان کے ملازم کو کورونا وائرس لاحق ہوا، تاہم ماریہ بی نے اس
مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر شہری آبادی پر گولہ باری، ایک خاتون زخمیبھارتی فوج کی ایل او سی پر شہری آبادی پر گولہ باری، ایک خاتون زخمیپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے ایک مرتبہ پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دانستہ طور پر شہری آباد کو نشانہ بنایا۔
مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کا تمام فریقوں پر بین الافغان مذاکرات کا حل یقینی بنانے پر زوروزیر خارجہ کا تمام فریقوں پر بین الافغان مذاکرات کا حل یقینی بنانے پر زوراسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تمام فریقوں پر بین الافغان مذاکرات شروع کرانے کیلئے باقی ماندہ امور کا حل یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 22:11:56