سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیو والی خاتون میری بہن نہیں: گورنر سندھ ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ نے کہا ہے کہ ویڈیو میں موجود سگنل توڑنے والی خاتون میری بہن نہیں، میں ان کو جانتا تک نہیں، بغیر تحقیقات اور ثبوت الزامات لگانا شرم ناک ہے۔خیال رہے کہ ویڈیو میں خاتون کو سگنل توڑنے کے بعد پولیس اہل کار سے بد تمیزی کرتے دیکھا جا سکتا ہے، یہ واقعہمیں پیش آیا تھا جس میں خاتون نے سگنل توڑا اور پھر ٹریفک پولیس اہل کار پر رعب ڈالتے ہوئے بدتمیزی بھی کی۔تاہم بعد ازاں اے آر وائی نیوز کی خبر پر واقعے کا مقدمہ تھانہ درخشاں میں کار سرکار میں مداخلت کے تحت درج کیا گیا۔ معلوم ہوا...
ٹریفک پولیس اہل کار کا کہنا تھا کہ خاتون نے میری ایک نہ سنی اور مجھے مختلف القاب سے پکارتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انڈین کھانوں کو ’بد ذائقہ‘ کہنے پر سوشل میڈیا پر کہرامانڈین کھانوں کے بارے میں ایک امریکی پروفیسر کی ٹویٹ نے ثقافتی عدم رواداری اور نسل پرستی پر گرما گرم بحث چھیڑ دی۔ بعد میں معلوم ہوا کہ انھوں نے صرف برطانیہ اور امریکہ کے ریستورانوں میں ایک آدھ بار ہی یہ پکوان چکھے تھے۔
مزید پڑھ »
مصر میں میڈیا دفتر پر چھاپا، 3 صحافی گرفتار - World - Dawn News
مزید پڑھ »
مصر ،میڈیا دفتر پر چھاپا، 3صحافی گرفتارمصر کی پولیس نے مقامی صحافتی ادارے مدی مصر کے دفتر پر چھاپہ مار کر اس سے وابستہ 3 نیوز
مزید پڑھ »
مصر ،میڈیا دفتر پر چھاپا، 3صحافی گرفتارمصر ،میڈیا دفتر پر چھاپا، 3صحافی گرفتار Egypt Police Raid IndependentNewsOutlet MediaOffices Journalist Arrested
مزید پڑھ »
سیاست میں آنے کی وجہ سوشل ورک تھا، وزیراعظمسیاست میں آنے کی وجہ سوشل ورک تھا، وزیراعظم تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »