کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی وزیر اطلاعات سندھ سیدناصر حسین شاہ نےکہا ہے کہ ڈاکٹرز اور نرسز خود کو اکیلا محسوس نہ کریں، صوبائی حکومت مکمل طور پر اُن کے
تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیراطلاعات سندھ ناصرحسین شاہ نے سول ہسپتال واقعے پر وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف دوسروں کی جانیں بچا رہے ہیں،ڈاکٹرز اور طبی عملے کے ساتھ بدتمیزی،تشدد نا قابل برداشت ہے،کسی حوالے سے شکایت تھی توانتظامیہ سےبات کی جاتی،حملہ کرنےپرقانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے ہائی لیول انکوائری کےاحکامات دیےہیں،وزیراعلیٰ نےکہا کہ جناح ہسپتال،سول ہسپتال میں ہنگامہ آرائی ناقابل برداشت ہے، ڈاکٹرز اور نرسز خود کو اکیلا محسوس نہ کریں...
نوازشریف کی ایک تصویر نے دو دن سے۔۔۔عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی کہ ڈاکٹر شہباز گل اور فیاض الحسن چوہان سٹپٹا اٹھیں گے صوبائی وزیراطلاعات کامزیدکہناتھا کہ وزیراعلیٰ سندھ نےہسپتالوں میں پر تشدد اور ہنگامہ آرائی کے واقعات پر سخت اور فوری کارروائی کرنے کی ہدایت دی ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز سول ہسپتال میں کرونا وائرس کے مشتبہ مریض کے انتقال کے بعد ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے مبینہ طور پر لاش دینے میں تاخیر پر لواحقین نے توڑ پھوڑ کی اور لاش زبردستی اپنے ساتھ لے گئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صوبائی حکومت نے سندھ کے شہریوں کو بڑی خبر سنا دیکراچی : حکومت سندھ کا کہنا ہے کہ پرائیوٹ اسکولز میں تدریسی عمل کی اجازت نہیں ہوگی، جو بھی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرے گا اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کی لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردیدترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن کے حوالے سے عوام حکومت کے اعلان تک افواہوں پر کان نہ دھریں۔
مزید پڑھ »
’جاسوس کبوتر اور تربیت یافتہ ٹڈیوں کے بعد اب پاکستان لبریشن آرمی‘انڈیا کے ایک نجی ٹی وی کے ٹاک شو کی ایک ویڈیو آج کل کافی دیکھی جا رہی ہے جس میں انڈیا اور پاکستان کی نمائندگی کرنے والے مہمان ایک دوسرے کو ’جنگی ہتھیار‘ دکھا کر للکار رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
عید ؔکے چاندؔ اور اُن سے مِلّن ؔ!عید ؔکے چاندؔ اور اُن سے مِلّن ؔ! بہرحال جب کسی ،رشتہ دار / دوست کے ساتھ کبھی کبھار یا مدت بعد ملاقات ہو تو اُسے ’’عیدکا چاند‘‘ کہتے ہیں اور جب ’’عید کے چاند سے مِلّن ‘‘ ہو تو کیا ہی بات ہے؟
مزید پڑھ »
کرونا کی دوسری اور تیسری لہر کے لیے تیار رہنا چاہیے: ڈبلیو ایچ اوکرونا کی دوسری اور تیسری لہر کے لیے تیار رہنا چاہیے: ڈبلیو ایچ او WHO CoronaVirus SecondThirdWave InfectiousDisease Warned DeadlyVirus SpreadRapidly WHO
مزید پڑھ »