صوبائی حکومت نے سندھ کے شہریوں کو بڑی خبر سنا دی

پاکستان خبریں خبریں

صوبائی حکومت نے سندھ کے شہریوں کو بڑی خبر سنا دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

صوبائی حکومت نے سندھ کے شہریوں کو بڑی خبر سنا دی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سندھ کے لیے صوبائی حکومت کی جانب سے شہریوں کےلیے بڑی خبری آگئی، سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ کل معمولات زندگی جوں کے توں رہیں گے، سندھ حکومت نے شہریوں کے معمولات زندگی میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔

سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ کاروبار کھولنے بند کرنے سے متعلق کوئی تبدیلی نہیں کی، شہری ایس او پیز کے تحت دفاتر آئیں گے اور کاروبار بھی ایس او پی کے تحت کھلے گا اور بند ہوگا۔ صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ محدود پیمانے پر ٹرانسپورٹ کی بحالی سے متعلق کل کے بعد فیصلہ ہوگا جبکہ دکانداروں کو وقت میں رعایت سے متعلق فیصلہ بھی کل کے بعد ہوگا البتہ جن چیزوں پر پابندی ہے ان پر کل بھی رہے گی۔

سائیں سرکار کا کہنا ہے کہ کل وزیراعظم چاروں صوبوں کے ساتھ بیٹھیں گے اور اس دوران جو فیصلہ ہوگا متفقہ ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کی لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردیدسندھ حکومت کی لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردیدترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن کے حوالے سے عوام حکومت کے اعلان تک افواہوں پر کان نہ دھریں۔
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی لاک ڈاؤن میں سختی کی تردیدسندھ حکومت کی لاک ڈاؤن میں سختی کی تردیدسندھ حکومت نے صوبے میں لاک ڈاؤن میں سختی اور دکانوں کی بندش کی تردید کردی SamaaTV
مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کی نئی حکمت عملی مرتب کر لیسندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کی نئی حکمت عملی مرتب کر لیسندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کے حوالے سے نئی حکمت عملی مرتب کر لی، اس سلسلے میں پابندیوں اور استثنیٰ سے متعلق تجاویز اور سفارشات تیار کر لی گئیں۔
مزید پڑھ »

برطانوی حکومت کے سائنسی مشیر نے پابندیوں میں نرمی کی مخالفت کر دیبرطانوی حکومت کے سائنسی مشیر نے پابندیوں میں نرمی کی مخالفت کر دیبرطانوی حکومت کے سائنسی مشیر نے پابندیوں میں نرمی کی مخالفت کر دی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پیٹرول قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کرایوں کی اڑان سے مرغی کی پرواز تکپیٹرول قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کرایوں کی اڑان سے مرغی کی پرواز تکپیٹرول قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کرایوں کی اڑان سے مرغی کی پرواز تک ایک اچھی خبر پھر ملنے والی ہے اور وہ خبر یہ ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ mac61lhr
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 23:08:03